تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"youse" کے متعقلہ نتائج

youse

مقامی: تم (کی جمع) (عموماً جب ایک سے زیادہ افراد کو مخاطب کیا جائے).

یا سے

اس سے

یَسا

(دکنی) (اظہار کیفیت یا حالت کے لیے) ایسا ، جیسا ، اس جیسا ، اس قسم کا نیز اس طرح ۔

یاسا

ماتم ۰ (مجازاََ) قتل ، خون ، خونریری ، گردن زنی ، کشت و خون ، غارت گری

یاسَہ

آرزو، تمنا، حکم، قانون، سیاست، قصاص، رسم، دستور

یَسَع

حضرت عیسیٰؑ کے چچا زاد بھائی جو اُن کے آسمان پر جانے کے بعد پیغمبر مقرر ہوئے ، حضرت یسعؑ اخوب کے فرزند تھے اور انھیں کو ابن العجوز بھی کہتے ہیں، وہ پانی پر چلتے اور اندھوں اور کوڑھیوں کا علاج کرتے تھے.

یَسُوعی

حضرت عیسیٰ (رک) سے منسوب، عیسائی.

یَسُوع

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک نام.

یُوشَع

حضرت موسیؑ اور حضرت ہارونؑ کے بعد بننے والے نبی جو بنی اسرائیل کے پیشوا اور مقتدا ہوئے اور ان کے ماور کی اصلاح کرتے رہے.

عَیّاشی

اوباشی، بداسلوبی، بد وضعی، بد کرداری، شاہد بازی، تماش بینی، عیش پرستی

عائِشَہ

حضرت ابوبکر کی بیٹی اور پیغمبر محمد صلعم کی ایک بیوی کا نام

عَیّاشی کا اَڈّہ

فاحشہ اور بدکار عورتوں کی بدکاری کی مقررہ جگہ، برے اور غلط کام انجام دینے کی جگہ، چکلا

دِماغی عَیّاشی

ذہنی عیش و عشرت ، وہ کام یا حرکت جس سے ذہن کو آرام پہنچنا ہو.

ذِہْنی عَیّاشی

خیالی عیش و عشرت، دماغی لذّت اندوزی، بے راہ روی

مَسْجِدِ عائِشَہ

حرم کی حدود سے باہر مدینہ روڑ پر تنعیم کے مقام پر واقع مسجد جہاں عمرے کے لیے احرام باندھتے ہیں ۔

تَعَیُّشی

تعیش (رک) سے متعلق ، عیش و عشرت والا.

youse کے لیے اردو الفاظ

youse

juːz

youse کے اردو معانی

ضمیر

  • مقامی: تم (کی جمع) (عموماً جب ایک سے زیادہ افراد کو مخاطب کیا جائے).

youse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सर्वनाम

  • मुक़ामी: तुम (की जमा) (उमूमन जब एक से ज़्यादा अफ़राद को मुख़ातब किया जाये)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

youse

مقامی: تم (کی جمع) (عموماً جب ایک سے زیادہ افراد کو مخاطب کیا جائے).

یا سے

اس سے

یَسا

(دکنی) (اظہار کیفیت یا حالت کے لیے) ایسا ، جیسا ، اس جیسا ، اس قسم کا نیز اس طرح ۔

یاسا

ماتم ۰ (مجازاََ) قتل ، خون ، خونریری ، گردن زنی ، کشت و خون ، غارت گری

یاسَہ

آرزو، تمنا، حکم، قانون، سیاست، قصاص، رسم، دستور

یَسَع

حضرت عیسیٰؑ کے چچا زاد بھائی جو اُن کے آسمان پر جانے کے بعد پیغمبر مقرر ہوئے ، حضرت یسعؑ اخوب کے فرزند تھے اور انھیں کو ابن العجوز بھی کہتے ہیں، وہ پانی پر چلتے اور اندھوں اور کوڑھیوں کا علاج کرتے تھے.

یَسُوعی

حضرت عیسیٰ (رک) سے منسوب، عیسائی.

یَسُوع

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک نام.

یُوشَع

حضرت موسیؑ اور حضرت ہارونؑ کے بعد بننے والے نبی جو بنی اسرائیل کے پیشوا اور مقتدا ہوئے اور ان کے ماور کی اصلاح کرتے رہے.

عَیّاشی

اوباشی، بداسلوبی، بد وضعی، بد کرداری، شاہد بازی، تماش بینی، عیش پرستی

عائِشَہ

حضرت ابوبکر کی بیٹی اور پیغمبر محمد صلعم کی ایک بیوی کا نام

عَیّاشی کا اَڈّہ

فاحشہ اور بدکار عورتوں کی بدکاری کی مقررہ جگہ، برے اور غلط کام انجام دینے کی جگہ، چکلا

دِماغی عَیّاشی

ذہنی عیش و عشرت ، وہ کام یا حرکت جس سے ذہن کو آرام پہنچنا ہو.

ذِہْنی عَیّاشی

خیالی عیش و عشرت، دماغی لذّت اندوزی، بے راہ روی

مَسْجِدِ عائِشَہ

حرم کی حدود سے باہر مدینہ روڑ پر تنعیم کے مقام پر واقع مسجد جہاں عمرے کے لیے احرام باندھتے ہیں ۔

تَعَیُّشی

تعیش (رک) سے متعلق ، عیش و عشرت والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (youse)

نام

ای-میل

تبصرہ

youse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone