تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yoga" کے متعقلہ نتائج
yoga کے لیے اردو الفاظ
yoga کے اردو معانی
اسم
- یوگ
- جوگ
- مراقبے کا عالم
- (ہندو فلسفہ) انسانی روح کا روحِ کائنات کے ساتھ باطنی اتحاد
- ریاضتِ باطنی
- جسمانی اور ذہنی مشقوں کا نظام، جو اس ملاپ کے وقوع کے لیے تشکیل دیا جائے یا تمام بیرونی اشیا سے حواس کا تعلق منقطع کرکے اور کسی اصول یا خصوصاً کسی اہم شے پر غیر منقطع مراقبہ کے ذریعے جسمانی اور روحانی صحت کا فروغ
yoga के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- योग
- जोग
- मराक़बे का 'आलम
- (हिंदू फ़लसफ़ा) इंसानी रूह का रूह-ए-काएनात के साथ बातिनी इत्तिहाद
- रियाज़त-ए-बातिनी
- जिस्मानी और ज़ेहनी मश्क़ों का निज़ाम, जो इस मिलाप के वुक़ू' के लिए तश्कील दिया जाए या तमाम बैरूनी अश्या से हवास का त'अल्लुक़ मुंक़ते' करके और किसी उसूल या ख़ुसूसन किसी अहम शय पर ग़ैर मुंक़ते' मुराक़बा के ज़रि'ए जिस्मानी और रुहानी सेहत का फ़रोग़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یوگی
(جوگی) یوگ کرنے والا، یکسوئی قلب کے ساتھ تصور کرنے والا، یوگ شاستر کے مطابق چلنے والا، زاہد، عابد
یوگا
۱. لوگ ، جوگ ، تپسیا ، ہندوؤں میں مراقبے اور ریاضت کا ایک خاص طریقہ جو انسان کو قوتِ عرفانعطا کرتا ہے اور جس کا مقصد یہ ہے کہ عابد کی روح کائنات کی روح حقیقی سے متحد ہو جائے ، ریاضت باطنی نیز ورزش ، جیسے ، حبش دم.
یوگ مایَہ
दार्शनिक और धार्मिक क्षेत्रों में ईश्वर या ब्रह्म की वह माया जिससे नाम, गुण और रूप से युक्त यह सारी ४-५७ सृष्टि बनी है और जिसके अन्दर ईश्वर या ब्रह्म का तत्त्व छिपा हुआ व्याप्त है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yoga)
yoga
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔