تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yeomanry" کے متعقلہ نتائج
yeomanry کے لیے اردو الفاظ
yeomanry کے اردو معانی
اسم
- معافی داروں، کاشت کاروں یا چھوٹے زمین داروں کی جماعت
- زراعت پیشہ طبقہ
- گروہ خُردہ مالکان
- (برطانوی) رضاکار سواروں کی فوج جو زراعت پیشہ آبادی سے بھرتی کی جاتی تھی اور 1761ء میں داخلی دفاع کے لیے منظم کی گئی تھی اور بعد ازاں علاقائی فوج کا ایک حصہ بن گئی
yeomanry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मु'आफ़ी-दारों, काश्त-कारों या छोटे ज़मीन-दारों की जम'अत
- ज़रा'अत-पेशा तबक़ा
- गिरोह ख़ुर्दा मालिकान
- (बर्तानवी) रज़ाकार सवारों की फ़ौज जो ज़रा'अत-पेशा आबादी से भर्ती की जाती थी और 1761 इ. में दाख़िली दिफ़ा' के लिए मुनज़्ज़म की गई थी और बा'द-अज़ाँ 'इलाक़ाई फ़ौज का एक हिस्सा बन गई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yeomanry)
yeomanry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔