تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"X-ray" کے متعقلہ نتائج
X-ray کے لیے اردو الفاظ
X-ray کے اردو معانی
فعل متعدی
- ایکس رے اُتارنا
- ایکس رے سے جسم کی اندرونی کسی شے مثلاً ہڈی کی تصویر اُتارنا
- لا شعاعوں سے معائنہ کرنا یا علاج کرنا (کسی شخص کا)
X-ray के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ऐक्स-रे उतारना
- ऐक्स-रे से जिस्म की अंदरूनी किसी शय मसलन हड्डी की तस्वीर उतारना
- ला-शु'आ'ओं से मु'आइना करना या 'इलाज करना (किसी शख़्स का)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
X-ray
(ج میں) بہت کم طول موج کی برقناطیسی شعاعیں جو غیر شفاف چیزوں میں سے بھی گزر جاتی ہیں، عکس ریز، لاشعاع، ایکسرے۔.
x-ray tube
لاشعاعیں پیدا کرنے والی نلکی جس میں بر قیروں (الیکٹرونوں ) کو شدید اسراع کے ذریعے بہت زیادہ توانائی دے کر ایک دھاتی ہدف سے ٹکرا یا جا تا ہے جس میں سے لاشعاعیں نکلتی ہیں ، لاشعاعی نلکی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (X-ray)
X-ray
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔