تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wrestle" کے متعقلہ نتائج
wrestle کے لیے اردو الفاظ
wrestle کے اردو معانی
فعل لازم
- کُشتی ہونا
- مقابلہ ہونا
- مدِّ مقابل کو پکڑ کر نیچے گرانے کی کوشش کیا جانا
- کوشش، جد و جہد یا مقابلہ ہونا
فعل متعدی
- کُشتیوں میں مقابلہ کرنا
- دوسرے پر قابو پانے کی کوشش کرنا، مثلاً طاقت کے بل بوتے پر
- (مغربی امریکا) داغنے کے لیے زمین پر گرا دینا جیسے مویشیوں کو
اسم
- کشتیوں کا مقابلہ
- دنگل
- جیتنے کے لیے کوئی سی جد و جہد
- کُشتی
wrestle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- कुश्ती होना
- मुक़ाबला होना
- मद्द-ए-मुक़ाबिल को पकड़ कर नीचे गिराने की कोशिश किया जाना
- कोशिश, जिद्द-ओ-जहद या मुक़ाबला होना
सकर्मक क्रिया
- कुश्तियों में मुक़ाबला करना
- दूसरे पर क़ाबू पाने की कोशिश करना, मस्लन ताक़त के बल-बूते पर
- (मग़रिबी अमरीका) दाग़ने के लिए ज़मीन पर गिरा देना जैसे मवेशियों को
संज्ञा
- कश्तियों का मुक़ाबला
- दंगल
- जीतने के लिए कोई सी जिद्द-ओ-जहद
- कुश्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wrest-block
کھونٹی تختی، پیانی یا ہارپسی کور ڈ ولایتی بین کا وہ حصّہ جہاں پن کھو نٹیاں لگی ہوتی ہیں۔.
wrist-drop
کلائی جھول، ہاتھ لٹکا رہنے کی بیماری یہ بازو کے اگلے حصّے کے عضلوں کے مفلوج ہو جانے سے لا حق ہوتی ہے۔.
وِراثَتی نَقائِص
وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔
وِراثَتی مادَّہ
اپنی مثل پیدا کرنے والا مادّہ جو تقریباً سب زندہ نامیاتی اجسام میں موجود ہوتا ہے اور خلقی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے ، (انگ : DNA) ۔
وِراثَتِ مُعطِیَّہ
وہ ترکہ جو عطا ہوا ہو، وہ وراثت جو عطیے کی وجہ سے حاصل ہوا ہو، جیسے : شاہی خطاب جو ورثے کے طور پر اگلی نسل کو منتقل ہو
وِراثَت پانا
آباؤ اجداد سے کوئی چیز ملنا ؛ ترکے میں کوئی چیز پانا ؛ میراث کے طور پر ملنا ؛ خاندانی صفات پانا ۔
وارَستَہ مِزاجی
مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wrestle)
wrestle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔