تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wreck" کے متعقلہ نتائج

wreck

بَرْبادِی

wreck-master

میر ملبہ، کسی شکستہ جہاز کے ساز و سامان کی نگرانی پر مامو ر افسر۔.

wrick

موچ

wrack

بَد بَخْتی

wreckage

امریکا ٹوٹی پھوٹی چیزیں۔.

wrecker

تباہ کار، توڑ پھوڑ ڈالنے والا (فرد یا شے).

wrackful

تَباہ شُدَہ

nervous wreck

بول چال: اعصاب زدہ شخص، جس کے ذہن پر بہت دباؤ ہو، جو اندر سے ٹوٹ پھوٹ چکا ہو۔.

bladder wrack

عام بھوری بحری نبات یا کائی جس میں ہوا بھرے ( کھکھل ) پتوے ہوتے ہیں جو اسے اٹھائے رکھتے ہیں۔.

wreck کے لیے اردو الفاظ

wreck

rek

wreck کے اردو معانی

اسم

  • کھنڈر
  • کوئی عمارت، ڈھانچا یا شے جو کھنڈر میں تبدیل ہو گئی ہو
  • وہ چیز جو سمندر نے اٹھا کر ساحل پر پھینک دی ہو مثلاً کسی جہاز کی باقیات یا اس پر لدا ہوا ٹوٹا پھوٹا سامان
  • جہاز رانی کے دوران کسی جہاز کی تباہی یا بربادی
  • جہاز کی شکست و ریخت
  • سمندر میں یا چٹانوں پر حادثہ واقع ہو جانے کے سبب تباہی کی حالت سے دو چار جہاز
  • کسی چیز کی شکستگی یا تباہ حالی
  • ذہنی یا جسمانی طور پر کمزور شخص

فعل متعدی

  • تباہ کرنے کا سبب بننا
  • توڑ پھوڑ ڈالنا
  • ناکارہ کر دینا، جیسے کسی جہاز کا بحری سفر کے دوران
  • جہاز کا تباہ کرنا
  • تباہی میں شریک ہونا
  • کسی کی تباہی یا بربادی کا باعث بننا

فعل لازم

  • تباہی میں مبتلا ہونا
  • تباہ ہونا
  • تباہ کن ہونا
  • تباہی میں مصروف ہونا

wreck के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • खंडर
  • कोई 'इमारत, ढाँचा या शय जो खंडर में तब्दील हो गई हो
  • वो चीज़ जो समुंद्र ने उठा कर साहिल पर फेंक दी हो मसलन किसी जहाज़ की बाक़ियात या उस पर लदा हुआ टूटा फूटा सामान
  • जहाज़-रानी के दौरान किसी जहाज़ की तबाही या बर्बादी
  • जहाज़ को शिकस्त-ओ-रेख़्त
  • समुंद्र में या चट्टानों पर हादिसा वाक़े' हो जाने के सबब तबाही की हालत से दो चार जहाज़
  • किसी चीज़ की शिकस्तगी या तबाह-हाली
  • ज़ेहनी या जिस्मानी तौर पर कमज़ोर शख़्स

सकर्मक क्रिया

  • तबाह करने का सबब बनना
  • तोड़ फोड़ डालना
  • नाकारा कर देना, जैसे किसी जहाज़ का बहरी सफ़र के दौरान
  • जहाज़ का तबाह करना
  • तबाही में शरीक होना
  • किसी की तबाही या बर्बादी का बा'इस बनना

अकर्मक क्रिया

  • तबाही में मुब्तला होना
  • तबाह होना
  • तबाह-कुन होना
  • तबाही में मसरूफ़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wreck

بَرْبادِی

wreck-master

میر ملبہ، کسی شکستہ جہاز کے ساز و سامان کی نگرانی پر مامو ر افسر۔.

wrick

موچ

wrack

بَد بَخْتی

wreckage

امریکا ٹوٹی پھوٹی چیزیں۔.

wrecker

تباہ کار، توڑ پھوڑ ڈالنے والا (فرد یا شے).

wrackful

تَباہ شُدَہ

nervous wreck

بول چال: اعصاب زدہ شخص، جس کے ذہن پر بہت دباؤ ہو، جو اندر سے ٹوٹ پھوٹ چکا ہو۔.

bladder wrack

عام بھوری بحری نبات یا کائی جس میں ہوا بھرے ( کھکھل ) پتوے ہوتے ہیں جو اسے اٹھائے رکھتے ہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wreck)

نام

ای-میل

تبصرہ

wreck

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone