تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wraparound" کے متعقلہ نتائج
wraparound کے لیے اردو الفاظ
wraparound کے اردو معانی
صفت
- متجاوز یا خمیدہ یا ایسا نظر آنے والا، خصوصا لباس یا لبادہ، سامنے سے کھلا ہوا اور جسم پر باندھنے سے پہلے لپیٹا ہوا
اسم
- گرد لپیٹنے والا کپڑا
- چادر
wraparound के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुतजाविज़ या ख़मीदा या ऐसा नज़र आने वाला, ख़ुसूसन लिबास या लिबादा, सामने से खुला हुआ और जिस्म पर बाँधने से पहले लपेटा हुआ
संज्ञा
- गिर्द लपेटने वाला कपड़ा
- चादर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wrap-over
برط پار لپیٹ، (لباس) جس کے ایک طرف سلائی نہیں ہوتی اسے جسم کے گرد لپیٹ کر بند باندھ لیتے ہیں۔.
word wrap
کمپیوٹر: لفظ جنبانی،کسی ایسے لفظ کو جو اتنا لمبا ہو کہ سطر میں نہ سما سکتا ہو اگلی سطر کے شروع میں خودبخود لے جانے کا میکانکی عمل ۔.
shrink-wrap
کسی چیز کو کسی ایسی چیز (خصوصاً جھلّی وغیرہ) میں لپیٹنا جو سکڑ کر اس پر پوری طرح چمٹ جائے۔.
وَرَفَعْنا لَکَ ذِکْرَک
اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا آوازہ بلند کیا (قرآن مجید کے تیسویں پارے کی سورت ’’ الم نشرح ‘‘ کی ایک آیت)
وار پار ہونا
آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا
وار پار
اِدھر اور اُدھر، یہاں اور وہاں، دونوں طرف، دونوں کناروں پر، اِدھر سے اُدھر تک، ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک، آر پار
warfarin
خون کے انجماد کو روکنے کا مادّہ جو پانی میں حل پذیر ہوتاہے اورخاص طور پر چو ہوں کو مارنے کے زہر کے طور پر اور خون کا تھکا یا پھٹکی بننے سے روکنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wraparound)
wraparound
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔