تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"worrit" کے متعقلہ نتائج

worrit

بول چال: worry.

وَدَراٹ

بکواس، بیہودہ گفتگو

وارْدات

سرگزشت، ماجرا، حال احوال، حالات، حالت جوکچھ دل پر بیتی ہو، پیش آنے والی باتیں، وہ حال جو آدمی پر گزرے (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

wood rat

بنیلا چوہا؛ جنس Neotoma کا ایک شمالی امریکی چوہا۔.

وارِدات

سرگزشت، ماجرا، حال احوال، حالات، حالت جوکچھ دل پر بیتی ہو، پیش آنے والی باتیں، وہ حال جو آدمی پر گزرے (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

وارِدات گُزَرنا

(تصوف) روحانی کیفیت طاری ہونا ، باطنی مشاہدے سے دو چار ہونا

وَاردَات قَلب

دلی کیفیات، صوفیا کے نفس پر وارد ہونے والی باتیں یا کیفیت

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

واردات کرنا

جرم کرنا

وارِدات ہونا

باطنی مشاہدہ یا روحانی تجربہ ہونا ۔

وارداتِ قَلْبِی

واردات ِقلب، ذہن و دل پر گزرنے والی کیفیات

وارِداتِ قَلْبِیَہ

رک : واردات قلبی ۔

viridity

شادابی

وَاردَاتی

واردات سے منسوب، داخلی کیفیات سے متعلق، دل پر گزرے ہوئے حالات پر مبنی، واقعاتی

وارداتِ سَنگِین

بڑا جھگڑا یا وقوعہ ، سنگین جرم.

verditer

طوطا رنگ

وَرْدی اُتارنا

یونی فارم بطور سزا اُتارنا نیز سزا کے طور پر عہدے سے معزول کر دینا

وَرْدی تَقسِیم کَرنا

سپاہیوں، ملازموں یا چپراسیوں کو سرکاری لباس دینا

وَرْدی اُتَروانا

فوج یا پولیس کے کسی ملازم کو عہدے سے بطور سزا معزول کرانا

مَوقَعِ واردات

وہ جگہ جہاں کوئی جرم واقع ہوا ہو، حادثہ ہونے کی جگہ

مَقامِ واردات

وہ جگہ جہاں کوئی واقعہ یا حادثہ رونما ہوا ہو، جائے وقوعہ، جائے واردات

نَفسِ واردات

قلبی واردات، جذبات دلی، قلبی کیفیت

قَلْبی وارْدات

دل پر گزرنے والی حالت یا كیفیت ، وارداتِ قلبی ۔

اِخْفائے وارْدات

दे. ‘इखफ़ाए जुर्म' ।।

داخِلی وارْدات

اندرونی احساسات ، دِلی جذبات ، دِلی کیفیات .

worrit کے لیے اردو الفاظ

worrit

worrit کے اردو معانی

  • بول چال: worry.
  • برط

worrit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बोल चाल: worry
  • बरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (worrit)

نام

ای-میل

تبصرہ

worrit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone