تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wormwood" کے متعقلہ نتائج
wormwood کے لیے اردو الفاظ
wormwood کے اردو معانی
اسم
- افسنتین یا مروا کی نسل کا کوئی بھی پودا
- یورپ کی ایک خوشبودار کڑوی بُوٹی جو ماضی میں کرم کشی اور طاقت کی دوا کے طور پر بہت مستعمل تھی مگر اب زیادہ تر افسنتین یا ناگ دونہ بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے
- کوئی کڑوی شے، نقصان دہ یا ناخوش گوار
- کڑواہٹ یا تلخی
wormwood के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अफ़संतीन या मरवा की नस्ल का कोई भी पौदा
- यूरप की एक ख़ुश्बूदार कड़वी बूटी जो माज़ी में करम कशी और ताक़त की दवा के तौर पर बहुत मुस्ता'मल थी मगर अब ज़ियादा तर अफ़संतीन या नाग-दौना बनाने के लिए इस्ते'माल होती है
- कोई कड़वी शय, नुक़सान-देह या नाख़ुश-गवार
- कड़वाहट या तल्ख़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wormwood)
wormwood
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔