تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"working" کے متعقلہ نتائج
working کے لیے اردو الفاظ
working کے اردو معانی
صفت
- مزدوری کرنے والا
- جسمانی مشقت یا کسی اور عملی کاروبار میں مصروف
- کام سے متعلق یا کام میں مستعمل
- استعمال میں لانے کے لیے کافی حجم، مقدار یا معیار کا
- کام میں آسانی پیدا کرنے والا
- پھڑکنے یا جھٹکے کھانے والے، جیسے چہرے کے پٹھے کسی جذباتی دباؤ کے تحت
اسم
- عمل
- کام کرنے کا طریقہ
- حرکت
- تخمیر جیسے شراب یا خمیر کی
- (جمع) کان کھدائی یا سرنگ کا وہ حصہ جہاں پر کھدائی جاری ہو یا ہو چکی ہو
working के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मज़दूरी करने वाला
- जिस्मानी मशक़्क़त या किसी और 'अमली कारोबार में मसरूफ़
- काम से मुत'अल्लिक़ या काम में मुस्ता'मल
- इस्ते'माल में लाने के लिए काफ़ी हज्म, मिक़दार या ,मे'यार का
- काम में आसानी पैदा करने वाला
- फड़कने या झटके खाने वाले, जैसे चेहरे के पट्ठे किसी जज़्बाती दबाव के तहत
संज्ञा
- 'अमल
- काम करने का तरीक़ा
- हरकत
- तख़मीर जैसे शराब या ख़मीर की
- (जम') कान खुदाई या सुरंग का वो हिस्सा जहाँ पर खुदाई जारी हो या हो चुकी हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
working drawing
حسبِ کار ڈرائنگ، کوئی باقاعدہ نقشہ جو تعمیر یا سامان کی تیاری کے وقت ہدایت کا کام دے۔.
working party
برط کار گزار جماعت، لوگوں کی جماعت جسے کسی خاص مسئلے کا جائزہ لینے یا کسی سوال پر مشورہ دینے کے لیے مامور کیا جائے۔.
working hypothesis
مفروضہ برائے عمل، عملی یا اختیار کردہ مفروضہ جسے کارروائی کی اساس کے طور پر اختیار کیا جائے۔.
وَرْکِنْگ کَمیٹی
کسی تنظیم کی وہ منتخب جماعت جو پوری مجلس کی نمائندہ کے طور پر فیصلے کرنے کی مجاز ہو ، مجلس ِعاملہ ۔
وَرْکِنْگ پِریشَر
(انجینئرنگ) وہ دباؤ جو کسی خاص مقصد کے حصول کے لیے درکار ہو (اکثر پونڈ فی مربع انچ کے حساب سے شمار آتے ہیں) ۔
وَرْکِنْگ لوڈ
کام کا بوجھ جو کسی شخص یا ادارے وغیرہ کے حصے میں آئے ، کام کی وہ مقدار جو کسی شخص یا ادارے وغیرہ کو کرنا پڑے ؛ (انجینئرنگ) وہ وزن جو کوئی مشین یا پرزہ وغیرہ کام کرنے میں برداشت کر سکے ۔
وَرْکِنْگ پیپَر
وہ ّمسودہ جس پر کسی اجلاس وغیرہ میں بحث کرنے کے لیے نکات یا تجاویز وغیرہ درج ہوں ، وہ کاغذ جس پر کسی کام کا منصوبہ تحریر کیا جائے ، عمل نامہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (working)
working
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔