تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"worker" کے متعقلہ نتائج
worker کے لیے اردو الفاظ
worker کے اردو معانی
اسم
- کارکن
- کام کرنے والا
- مزدور
- محنتی
- مشقت کرنے والا
- مزدور طبقے کا رکن
- محنت کش
- کاری گر
- (حشریات) ایک بانجھ مادہ جو صرف کارکن ہوتی ہے، شہد کی مکھیوں یا چیونٹیوں میں سے
- (طباعت) برقی ٹائپ کاری والی تختی
worker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कारकुन
- काम करने वाला
- मज़दूर
- मेहनती
- मशक़्क़त करने वाला
- मज़दूर तबक़े का रुक्न
- मेहनत-कश
- कारी-गर
- (हशरियात) एक बाँझ मादा जो सिर्फ़ कारकुन होती है, शहद की मक्खियों या चियूँटियों में से
- (तबा'अत) बर्क़ी टाइप-कारी वाली तख़्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
worker priest
کارکن پادری، فرانسیسی رومن کیتھولک یا انگلستانی پادری جو جز وقتی دنیا وی کام بھی کرے۔.
وَرْکَر یُونِیَن
محنت کشوں کی متحدہ انجمن جو مزدوروں کے مسائل حل کروانے کے لیے کسی ادارے میں بنائی جاتی ہے ۔
وار کَر
سر یا جسم کے گرد گھما کر ، نچھاور کر کے ، صدقہ اُتار کے (عموماً پانی پینا یا پلانا کے ساتھ مستعمل) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (worker)
worker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
سوشَل وَرْکَر
سماجی کارکن، سماج اور معاشرہ کی بھلائی کے لئے کام کرنے والا شخص