تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"woodpecker" کے متعقلہ نتائج
woodpecker کے لیے اردو الفاظ
woodpecker کے اردو معانی
اسم
- (طیوریات) کٹھ بڑھئی
- کٹھ پھوڑا
- ہُدہُد
- ہُدہُد نسل کے لمبی اور سخت چونچ والے متعدد پرندوں میں سے کوئی ایک جو درختوں کے تنوں اور بڑے ٹہنیوں میں سوراخ کرکے اپنی خوراک تلاش کرتے ہیں، ان کی دم کے بال سخت اور نوک دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ اچھلتے کودتے رہتے ہیں اور ان کے بال و پر عموماً دھاری دار نقشین ہوتے ہیں
woodpecker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तुयूरियात) कठ बढ़ई
- कठ-फोड़ा
- हुदहुद
- हुदहुद नस्ल के लंबी और सख़्त चोंच वाले मुत'अद्दिद परिंदों में से कोई एक जो दरख़्तों के तनों और बड़े टहनियों में सूराख़ करके अपनी ख़ुराक तलाश करते हैं, उनकी दुम के बाल सख़्त और नोक-दार होते हैं जिनकी मदद से ये उछलते कूदते रहते हैं और उनके बाल-ओ-पर 'उमूमन धारी-दार नक़्शीन होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (woodpecker)
woodpecker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔