تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"woman" کے متعقلہ نتائج
woman کے لیے اردو الفاظ
woman کے اردو معانی
اسم
- زن
- عورت
- استری
- نسلِ انسانی کی مادہ
- صنفِ نازک
- جوان یا بالغ عمر کی مادہ یا عورت
- مرد کے بر عکس
- کسی معزز فرد کی خادمہ
- گھریلو عورت یا خاتونِ خانہ
- بیگم یا محبوبہ
- زنانہ صفات کا حامل مرد مثلاً بزدلی کا
صفت
- عورتوں کا سا
- نسواں
- مؤنث
- خاتون
woman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़न
- 'औरत
- स्त्री
- नस्ल-ए-इंसानी की मादा
- सिंफ़-ए-नाज़ुक
- जवान या बालिग़ 'उम्र की मादा या 'औरत
- मर्द के बर-'अक्स
- किसी मु'अज़्ज़ज़ फ़र्द की ख़ादिमा
- घरेलू 'औरत या ख़ातून-ए-ख़ाना
- बेगम या महबूबा
- ज़नाना सिफ़ात का हामिल मर्द मसलन बुज़दिली का
विशेषण
- 'औरतों का सा
- निस्वाँ
- मुअन्नस
- ख़ातून
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
women's liberation
آزادیٔ نسواں، مردوں کی محکومی اور مردوں سے کم حقوق رکھنے سے اور ان رویّوں سے جو زیر دستی اور نا برابری کا سبب بنتے ہیں، عورتوں کی آزادی۔.
women's institute
عورتوں کی ایک تنظیم،جو خصوصاً دیہی علاقوں میں بہت فعال ہے، اس کے بڑی با قاعدگی سے اجلاس ہوتے ہیں اور اراکین دستکاریوں، ثقافتی سرگرمیوں وغیرہ میں حصّہ لیتی ہیں۔.
وِمان
ناپ ، پیمائش ، پیمانہ (ماخوذ : پلیٹس) ہندو روایات کے مطابق دیوتاؤں کی گاڑی یا رتھ جو زمین میں بھی چلتی تھی اور فضا میں بھی ، اڑن کھٹولا ، ہوائی رتھ ، تخت رواں ؛ بمان ؛ (کنایتہ) آسمانی سواری ، فضائی سواری ، ہوائی جہاز
well woman
برط (ایسا مطب وغیرہ) جہاں عورتوں کے مخصوص مسائل کے حوالے سے طبی معائنہ کیا جاتا ہو یا طبی مشورے دیے جاتے ہوں۔.
واماندَگانِ راہ
راستے میں تھک جانے والے ، تھکے ماندے ، تھک کر پیچھے رہ جانے والے لوگ ، پیچھے رہے ہوئے لوگ ۔
وَرْکِنْگ وُومَن
وہ عورت / عورتیں جو کسی کارخانے یا دفتر وغیرہ میں ملازمت کرتی ہو / ہوں یا کاروبار چلاتی ہو / ہوں ، کام کرنے والی خاتون / خواتین ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (woman)
woman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔