تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wolf" کے متعقلہ نتائج

wolf

گُرْگ

wolf cub

گرگ بچہ، بھیڑیے کا پٹّھا۔.

wolf bane

بچھناک، میٹھا تیلیا ایک قسم کا زہریلا پودا خصوصاً Aconitum lycoctonum ۔.

wolf spider

بھیڑ یا مکڑ Lycosidae خاندان کا زمین پر رہنے والا کوئی مکڑا جو اپنے صید کو جال میں پکڑنے کے بجائے شکار کر کے کھاتا ہے۔.

wolf pack

گرگ غول، حملہ کرنے و الی آبدوزوں یا طّیاروں کا اجتماع۔.

wolffish

جنس Anarhichas کی کوئی بڑی بڑ پیٹو کانٹوں بھری مچھلی۔.

wolf whistle

بھیڑیا سیٹی،جو کسی کی جنسی دلکشی کی داد دینے کے لیے بجائی جائے۔.

wolf's-milk

دودھی پودا، شیر گیاہ۔.

wolfish

بھڑاہا

wolfing

بھیڑیا

wolfhound

ایک بڑا کتا جسے پہلے بھیڑیے کے شکار کے لیے پالا جاتا تھا، کئی طرح کا ہوتا ہے۔.

wolfram

ٹنگسٹن۔.

wolfskin

بھیڑیے کی کھال۔.

wolframite

رک : معنی ۲۔.

woolfell

برط بھیڑ وغیرہ کی کھال جس پر اُون ابھی سلامت ہو۔.

wool fat

لینولن (lanolin).

vlf

very low frequency (انتہائی کم تعدّد).

well-off

امیر ، مال دار، صاحب ثروت۔.

wulfenite

ايک مَعدَن جِس ميں موليڈينيمی سيسَہ بَطَورِ جُزو شامِل ہے

cry wolf

غَلَط خَوف پيدا کَرنا

keep the wolf from the door

بھُوک اور طَلَب سے بَچاو کی تَدبير کَرنا

woulfe bottle

کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].

welfare work

فَلاحی کام

welfare state

فلاحی مملکت یا ریاست، ایسا نظام جس میں حکومت اپنے شہریوں کی صحت ، عافیت اور قرینے سے گزربسر کا ذمہ لے، خصوصاً ان لوگوں کا جو مالی یا سماجی طور پر ضرور ت مند ہوں، بذریعۂ پنشن، وظائف وغیرہ۔.

welfare worker

بہبود کے کام کرنے والا شخص

well-favoured

خُوبصُورَت

well-fed

ہَٹّا کَٹّا

welfare

فلاح و بہبود

vilify

well fitted

اچھی طرح لیس۔.

well formed

خوش اَنْدام

well-found

سہولتوں اور ضروری اشیا سے آراستہ

willfully

عمداً

well-founded

(شکوک وغیرہ) معقول شواہد پر مبنی؛ حقیقت پر مبنی یا عقلی طو رپر درست۔.

wilful

چالاک

wailful

غَمگِین

welfarism

فلاح پسندی، کسی فلاحی مملکت کے خاص اصول۔.

vilifier

تَشہیر کُنِندہ

willful

امریکا

vilification

بَد گوئی

wallflower

willfulness

چالاکی

villiform

پشم نما

wall fern

دیواری سرخس، ایک سدا بہارنبات احراس الکلب جس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیںPolypodium vulgare ۔.

wall-fruit

دیواری پھل، ایسے درخت کا پھل، جسے سہارے اور گرماہٹ کی خاطر، دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو۔.

well-fitting

(لباس، جو تا وغیرہ) جو جسم پر یا پیر میں بالکل ٹھیک آئے۔.

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

ہُوَ الفَتّاح

وہ (اﷲ تعالیٰ) کھولنے والا ہے (عموماً فتح ناموں کی پیشانی پر لکھتے تھے) ۔

والا فِکر

اعلیٰ سوچ رکھنے والا ، اچھے خیالات کا مالک (خصوصاً شاعر) ۔

وَ اِلا فی فَلا

رک : والا فلا

wolf کے لیے اردو الفاظ

wolf

wʊlf

wolf کے اردو معانی

اسم

  • بھیڑیا
  • گُرگ
  • ذئب
  • جنگلی گوشت خور میمل جانوروں کی متعدد اقسام میں سے ایک
  • یورپ کا عام بھیڑیا جس کا تعلق کتے کے خاندان سے ہے
  • شمالی امریکا کا بھورا بھیڑیا
  • ایسے کسی ایک جانور کی کھال
  • تیز رفتار، مکار، حریص اور غارت گر درندہ
  • کچھ ایسے بھیڑیا نما جانور جن کا کتے کے خاندان سے تعلق نہیں ہوتا، جیسے تسمانیہ کا گوشت خور بھیڑیا
  • (عوامی) عورتوں کے پیچھے پھرنے والا
  • دل پھینک
  • (مجازاً) ایک ظالم حریص انسان
  • (حشریات) مختلف حشرات کے لاروے، بالخصوص وہ حشرات جو اناج پر حملہ آور ہوتے ہیں
  • (فلکیات) مجمع النجوم گرگِ فلک
  • (موسیقی) ایک بے سُری کرخت آواز جو کسی ایسے کلیدی ساز سے نکل رہی ہو، جسے درست نہ کیا گیا ہو

فعل متعدی

  • نگل لینا، جیسے غذا کو
  • حریصانہ طور پر کھانا یا ہڑپ کرنا

فعل لازم

  • بھیڑیوں کا شکار ہونا

wolf के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • भेड़िया
  • गुर्ग
  • ज़ेब
  • जंगली गोश्त-ख़ोर मेमल जानवरों की मुत'अद्दिद अक़्साम में से एक
  • यूरोप का 'आम भेड़िया जिसका त'अल्लुक़ कुत्ते के ख़ानदान से है
  • शुमाली अमरीका का भूरा भेड़िया
  • ऐसे किसी एक जानवर की खाल
  • तेज़-रफ़्तार, मक्कार, हरीस और ग़ारत-गर दरिंदा
  • कुछ ऐसे भेड़िया-नुमा जानवर जिनका कुत्ते के ख़ानदान से त'अल्लुक़ नहीं होता, जैसे तुस्मानिया का गोश्त-ख़ोर भेड़िया
  • ('अवामी) 'औरतों के पीछे फिरने वाला
  • दिल फेंक
  • (मजाज़न) एक ज़ालिम हरीस इंसान
  • (हशरियात) मुख़्तलिफ़ हशरात के लार्वे, बिल-ख़ुसूस वो हशरात जो अनाज पर हमला-आवर होते हैं
  • (फ़लकियात) मजमा'उन-नुजूम गुर्ग-ए-फ़लक
  • (मूसीक़ी) एक बे-सुरी करख़्त-आवाज़ जो किसी ऐसे कलीदी साज़ से निकल रही हो, जिसे दुरुस्त न किया गया हो

सकर्मक क्रिया

  • निगल लेना, जैसे ग़िज़ा को
  • हरीसाना तौर पर खाना या हड़प करना

अकर्मक क्रिया

  • भेड़ियों का शिकार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wolf

گُرْگ

wolf cub

گرگ بچہ، بھیڑیے کا پٹّھا۔.

wolf bane

بچھناک، میٹھا تیلیا ایک قسم کا زہریلا پودا خصوصاً Aconitum lycoctonum ۔.

wolf spider

بھیڑ یا مکڑ Lycosidae خاندان کا زمین پر رہنے والا کوئی مکڑا جو اپنے صید کو جال میں پکڑنے کے بجائے شکار کر کے کھاتا ہے۔.

wolf pack

گرگ غول، حملہ کرنے و الی آبدوزوں یا طّیاروں کا اجتماع۔.

wolffish

جنس Anarhichas کی کوئی بڑی بڑ پیٹو کانٹوں بھری مچھلی۔.

wolf whistle

بھیڑیا سیٹی،جو کسی کی جنسی دلکشی کی داد دینے کے لیے بجائی جائے۔.

wolf's-milk

دودھی پودا، شیر گیاہ۔.

wolfish

بھڑاہا

wolfing

بھیڑیا

wolfhound

ایک بڑا کتا جسے پہلے بھیڑیے کے شکار کے لیے پالا جاتا تھا، کئی طرح کا ہوتا ہے۔.

wolfram

ٹنگسٹن۔.

wolfskin

بھیڑیے کی کھال۔.

wolframite

رک : معنی ۲۔.

woolfell

برط بھیڑ وغیرہ کی کھال جس پر اُون ابھی سلامت ہو۔.

wool fat

لینولن (lanolin).

vlf

very low frequency (انتہائی کم تعدّد).

well-off

امیر ، مال دار، صاحب ثروت۔.

wulfenite

ايک مَعدَن جِس ميں موليڈينيمی سيسَہ بَطَورِ جُزو شامِل ہے

cry wolf

غَلَط خَوف پيدا کَرنا

keep the wolf from the door

بھُوک اور طَلَب سے بَچاو کی تَدبير کَرنا

woulfe bottle

کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].

welfare work

فَلاحی کام

welfare state

فلاحی مملکت یا ریاست، ایسا نظام جس میں حکومت اپنے شہریوں کی صحت ، عافیت اور قرینے سے گزربسر کا ذمہ لے، خصوصاً ان لوگوں کا جو مالی یا سماجی طور پر ضرور ت مند ہوں، بذریعۂ پنشن، وظائف وغیرہ۔.

welfare worker

بہبود کے کام کرنے والا شخص

well-favoured

خُوبصُورَت

well-fed

ہَٹّا کَٹّا

welfare

فلاح و بہبود

vilify

well fitted

اچھی طرح لیس۔.

well formed

خوش اَنْدام

well-found

سہولتوں اور ضروری اشیا سے آراستہ

willfully

عمداً

well-founded

(شکوک وغیرہ) معقول شواہد پر مبنی؛ حقیقت پر مبنی یا عقلی طو رپر درست۔.

wilful

چالاک

wailful

غَمگِین

welfarism

فلاح پسندی، کسی فلاحی مملکت کے خاص اصول۔.

vilifier

تَشہیر کُنِندہ

willful

امریکا

vilification

بَد گوئی

wallflower

willfulness

چالاکی

villiform

پشم نما

wall fern

دیواری سرخس، ایک سدا بہارنبات احراس الکلب جس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیںPolypodium vulgare ۔.

wall-fruit

دیواری پھل، ایسے درخت کا پھل، جسے سہارے اور گرماہٹ کی خاطر، دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو۔.

well-fitting

(لباس، جو تا وغیرہ) جو جسم پر یا پیر میں بالکل ٹھیک آئے۔.

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

ہُوَ الفَتّاح

وہ (اﷲ تعالیٰ) کھولنے والا ہے (عموماً فتح ناموں کی پیشانی پر لکھتے تھے) ۔

والا فِکر

اعلیٰ سوچ رکھنے والا ، اچھے خیالات کا مالک (خصوصاً شاعر) ۔

وَ اِلا فی فَلا

رک : والا فلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wolf)

نام

ای-میل

تبصرہ

wolf

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone