تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"within" کے متعقلہ نتائج
within کے لیے اردو الفاظ
within کے اردو معانی
حرف جار
- اندر
- گھر کے اندر
- اندر سے
- باطن
- اندر والے یا اندرونی حصے میں
- اندر کی طرف، without کے بر عکس
- حدود
- دائرے، دسترس یا پہنچ کے اندر
- قریب
- اندر کی طرف یا وسعت، حدود، رسائی یا اثر کے دائرے میں
- غیر متجاوز یا جس کا قدم حد سے باہر نہ ہو
فعل متعلق
- اندر یا مرکز میں
- اندر کی طرف
- اندرونی
- دل، شعور یا روح کے اندر
- گھر یا رہائش کے اندر
- گھر کے دروازوں کے اندر
- مکان کے اندر
- گھر میں
اسم
- کسی عمارت، جگہ، مقام یا ایسی ہی کسی اور شے کا اندرونی حصہ
within के देवनागरी में उर्दू अर्थ
पूर्वसर्ग
- अंदर
- घर के अंदर
- अंदर से
- बातिन
- अंदर वाले या अंदरूनी हिस्से में
- अंदर की तरफ़, without के बर-'अक्स
- हुदूद
- दाइरे, दस्तरस या पहुँच के अंदर
- क़रीब
- अंदर की तरफ़ या वुस'अत, हुदूद, रसाई या असर के दाइरे में
- ग़ैर-मुतजाविज़ या जिसका क़दम हद से बाहर न हो
क्रिया-विशेषण
- अंदर या मरकज़ में
- अंदर की तरफ़
- अंदरूनी
- दिल, शु'ऊर या रूह के अंदर
- घर या रिहाइश के अंदर
- घर के दरवाज़ों के अंदर
- मकान के अंदर
- घर में
संज्ञा
- किसी 'इमारत, जगह, मक़ाम या ऐसी ही किसी और शय का अंदरूनी हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (within)
within
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔