تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wink" کے متعقلہ نتائج
wink کے لیے اردو الفاظ
wink کے اردو معانی
فعل
- پلک جھپکانا
- اشارہ ہونا
- اشارے یا علامت کے طور پر بار بار پلک جھپکنا
- غیر ارادی طور پر جلد جلد پلک جھپکنا
- چمکنا یا جھلملانا
- ایک آنکھ یا دونوں آنکھیں جلد جلد بند کرنا اور کھولنا
- آنکھوں کو بند کرکے یا کھول کر ابلاغ یا اشارہ کرنا
- آنکھیں جھپکا کر پرے کرنا یا چلانا
اسم
- آنکھ جھپکنے کا عمل
- آنکھ جھپکنے کے لیے ضروری وقت
- ایک لمحہ
- اشارہ یا علامت جو آنکھ مارنے یا جھپکانے سے کیا گیا ہو
- چشمک
- جھپک
- (بول چال) مختصر نیند
- جھپکی
wink के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- पलक झपकाना
- इशारा होना
- इशारे या 'अलामत के तौर पर बार बार पलक झपकना
- ग़ैर-इरादी तौर पर जल्द जलद पलक झपकना
- चमकना या झिलमिलाना
- एक आँख या दोनों आँखें जल्द जल्द बंद करना और खोलना
- आँखों को बंद करके या खोल कर इबलाग़ या इशारा करना
- आँखें झपका कर प्रिय करना या चलाना
संज्ञा
- आँख झपकने का 'अमल
- आँख झपकने के लिए ज़रूरी वक़्त
- एक लम्हा
- 'इशारा या 'अलामत जो आँख मारने या झपकाने से किया गया हो
- चश्मक
- झपक
- (बोल-चाल) मुख़्तसर नींद
- झपकी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wink)
wink
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔