تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"windmill" کے متعقلہ نتائج
windmill کے لیے اردو الفاظ
windmill کے اردو معانی
اسم
- پون چکی
- ہوا کی چکی
- ہوا کے زور سے چلنے والی چکی یا ایسی ہی کوئی مشین جو اناج پیسنے یا پانی نکالنے کا کام دے، یہ افقی محور پر لگے ہوئے پنکھوں، بادبانوں یا تختوں اور ہوا کے زور سے ایک گھومتے ہوئے پہیے کی صورت میں چلتی ہے
- کوئی اور شے جو شکل و صورت میں پون چکی جیسی یا اس سے مشابہ ہو
- سروانٹے کا لکھا ہوا فرضی کردار ڈان کہاٹے اور اس کے خیالی معرکے جن میں وہ پون چکیوں کو فرضی دشمن، خیالی شیطان یا جن سمجھ کر ان سے جنگ آزما اور مہم جو ہوتا ہے
windmill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पवन-चक्की
- हवा की चक्की
- हवा के ज़ोर से चलने वाली चक्की या ऐसी ही कोई मशीन जो अनाज पीसने या पानी निकालने का काम दे, ये उफु़क़ी मेहवर पर लगे हुए पंखों, बादबानों या तख़्तों और हवा के ज़ोर से एक घूमते हुए पहिये की सूरत में चलती है
- कोई और शय जो शक्ल-ओ-सूरत में पवन-चक्की जैसी या उससे मुशाबेह हो
- सरवानटे का लिखा हुआ फ़र्ज़ी किरदार डॉन कहाटे और उसके ख़याली मा'रके जिनमें वो पवन-चक्कियों को फ़र्ज़ी दुश्मन, ख़याली शैतान या जिन समझ कर उनसे जंग-आज़मा और मुहिम-जू होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (windmill)
windmill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔