تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wimple" کے متعقلہ نتائج
wimple کے لیے اردو الفاظ
wimple کے اردو معانی
اسم
- نقاب
- تہوں والا نقاب
- خواتین کے لیے سر کو ڈھانپنے والا ایک کپڑا جس میں سلوٹیں ڈال کر سر کو ٹھوڑی تک، چہرہ اور چہرے کے دونوں پہلو مع گردن ڈھانپ لیے جاتے ہیں، یہ گھر سے باہر نکلنے کے لیے پہنا جاتا تھا اور عموماً راہباؤں کا پہناوا ہوتا تھا
فعل متعدی
- چہرے کو پردے یا نقاب سے ڈھانپ لینا
- پردہ کرنا
- تہ در تہ ڈھانپنا
- موج دار بنانا جیسے پانی کا
- لہرانا یا لہریں اٹھانا
فعل لازم
- تہوں میں رہنا یا تہ در تہ ہونا
- لہریں اٹھنا یا لہرانا
wimple के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नक़ाब
- तहों वाला नक़ाब
- ख़वातीन के लिए सर को ढाँपने वाला एक कपड़ा जिसमें सिलवटें डाल कर सर को ठोढ़ी तक, चेहरा और चेहरे के दोनों पहलू मा' गर्दन ढाँप लिए जाते हैं, ये घर से बाहर निकलने के लिए पहना जाता था और 'उमूमन राहिबाओं का पहनावा होता था
सकर्मक क्रिया
- चेहरे को पर्दे या नक़ाब से ढाँप लेना
- पर्दा करना
- तह-दर-तह ढाँपना
- मौज-दार बनाना जैसे पानी का
- लहराना या लहरें उठाना
अकर्मक क्रिया
- तहों में रहना या तह दर तह होना
- लहरें उठना या लहराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wimple)
wimple
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔