تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wily" کے متعقلہ نتائج
wily کے لیے اردو الفاظ
wily کے اردو معانی
صفت
- دھوکا دیتے ہوئے، ورغلا کر
- مکار
- دھوکے باز
- چالاک
wily के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- धोका देते हुए, वर्ग़ला कर
- मक्कार
- धोके-बाज़
- चालाक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
willy wagtail
خاندانMonarchidae کا آسٹریلیا میں پایا جانے والا کھنجن یا ممولا، Rhipidura leucophrys ، جس کے پر چتکبرے ہوتے ہیں۔.
والی بال
فٹ بال سے مشابہ گیند ہاتھوں سے پھینک کر یا اُچھال کر کھیلا جانے والا کھیل جس میں دو ٹیموں کے درمیان جال لگا ہوتا ہے ۔
وِلایَت جائِز سے لے بھاگنا
(قانون)کسی نابالغ یا ناقص العقل کو اس کے سرپرست کی نگرانی میں سے نکال لے جانا
وِلایَتِ فَقِیہہ
(لفظاً) فقیہہ کی حکومت ؛ (اہل ِتشیع) یہ نظریہ کہ مملکت کی حکم رانی فقیہہ عادل و بصیر پر اﷲ کی جانب سے عائد کی گئی ذمے داری ہے ۔
وِلایَتی گوبھی
بلجیم میں اُگنے والی گوبھی ، گوبھی کی ایک قسم جس کا پودا طویل ہوتا ہے اور تخم چھڑکواں طریقے پر بوئے جاتے ہیں اور پھر پنیری لگائی جاتی ہے (انگ : Brussels sprout) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wily)
wily
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔