تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"willow-pattern" کے متعقلہ نتائج

willow-pattern

بید والی نقاشی، چینی کے یا سنگی یا سفالی ظروف پر روایتی، سفید پر نیلے، نقش و نگار جس میں اکثر بید کے درخت سمیت کوئی چینی منظر د کھایا جاتا ہے۔.

willow-pattern کے لیے اردو الفاظ

willow-pattern

ˈwɪl.əʊ ˌpæt.ən

willow-pattern کے اردو معانی

اسم

  • پتھر اور سفید چینی کے ظروف پر نقش و نگار کا ایک مشہور نمونہ جو سفید پس منظر میں نیلے رنگ سے بنائے جاتے ہیں، یہ طریقہ 1780 میں انگلستان والوں نے چین کی نقالی سے اپنایا تھا جس میں پُل کے ساتھ ایک شاہ بلوط کا درخت شامل ہوتا تھا
  • سفید چینی کے برتنوں پر نیلے نقش ابھارنے کا طریقہ

willow-pattern के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पत्थर और सफ़ेद चीनी के ज़ुरूफ़ पर नक़्श-ओ-निगार का एक मशहूर नमूना जो सफ़ेद पस-मंज़र में नीले रंग से बनाए जाते हैं, ये तरीक़ा 1780 में इंग्लिस्तान वालों ने चीन की नक़्क़ाली से अपनाया था जिस में पुल के साथ एक शाह-बलूत का दरख़्त शामिल होता था
  • सफ़ेद चीनी के बर्तनों पर नीले नक़्श उभारने का तरीक़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

willow-pattern

بید والی نقاشی، چینی کے یا سنگی یا سفالی ظروف پر روایتی، سفید پر نیلے، نقش و نگار جس میں اکثر بید کے درخت سمیت کوئی چینی منظر د کھایا جاتا ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (willow-pattern)

نام

ای-میل

تبصرہ

willow-pattern

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone