تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wicked" کے متعقلہ نتائج

wicked

بد

wicked bible

شیطانی بائیبل، بائیبل کا ۱۶۳۱ء کا ایک ایڈیشن جس میں اوامر عشرہ میں سے ایک غلط چھپ گیا تھا (یعنی ’’ تو زنامت کر‘‘ کے بجائے ’’تو زنا کر‘‘).

wickedly

بد معاشی سے

wickedness

فِسْق و فُجُور

wicked کے لیے اردو الفاظ

wicked

ˈwɪk.ɪd

wicked کے اردو معانی

صفت

  • فاسق
  • بد
  • خراب
  • عمل یا اصول کے لحاظ سے برا
  • گناہ گار
  • فاسد
  • شریر
  • بے انصاف
  • شرارت اور برائی سے مملو
  • بد کار
  • بغض پرور
  • کینہ جو
  • تکلیف دہ یا بدبو دار
  • تکلیف دہ یا ضرر رساں
  • (عوامی) بہت عمدہ

wicked के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • फ़ासिक़
  • बद
  • ख़राब
  • 'अमल या उसूल के लिहाज़ से बुरा
  • गुनाहगार
  • फ़ासिद
  • शरीर
  • बे-इंसाफ़
  • शरारत और बुराई से ममलू
  • बद-कार
  • बुग़्ज़-परवर
  • कीना-जू
  • तकलीफ़-देह या बदबू-दार
  • तकलीफ़-देह या ज़रर-रसाँ
  • ('अवामी) बहुत 'उम्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wicked)

نام

ای-میل

تبصرہ

wicked

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words