تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whitewash" کے متعقلہ نتائج
whitewash کے لیے اردو الفاظ
whitewash کے اردو معانی
اسم
- چونے کی سفیدی
- قلعی
- پُتائی
- کسی سفید کرنے والی شے کا پانی میں محلول بالخصوص پانی اور چونے کا محلول یا سفیدی اور پانی کا محلول جس سے دیواروں یا لکڑی کے کام کو سفید کیا جاتا ہے
- (بول چال) نقائص کو چھپانے، غلطیوں پر پردہ ڈالنے، شہرت بحال کرنے یا عزت اور دیانت کی تصویر کشی کے لیے استعمال کی جانے والی کوئی چیز یا ذریعہ
- (بول چال، کھیل) ہار جس میں ہارنے والا کوئی بھی اسکور نہ کر سکے
فعل متعدی
- سفیدی سے سفید کرنا، لیپ پوت کرنا
- قلعی کرنا
- (بول چال) کسی خاص ذریعے سے غلطیوں، نقائص، عیوب اور کمزوریوں کو چھپانا
- (بول چال) کسی شے کو سفیدی کے نیچے چھپانا
whitewash के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चूने की सफ़ेदी
- क़ल'ई
- पुताई
- किसी सफ़ेद करने वाली शय का पानी में महलूल बिल-ख़ुसूस पानी और चूने का महलूल या सफ़ेदी और पानी का महलूल जिससे दीवारों या लकड़ी के काम को सफ़ेद किया जाता है
- (बोल-चाल) नक़ाइस को छुपाने, ग़लतियों पर पर्दा डालने,शोहरत बहाल करने या 'इज़्ज़त और दियानत की तस्वीर-कशी के लिए इस्ते'माल की जाने वाली कोई चीज़ या ज़रिया'
- (बोल-चाल, खेल) हार जिसमें हारने वाला कोई भी स्कोर न कर सके
सकर्मक क्रिया
- सफ़ेदी से सफ़ेद करना, लीप-पोत करना
- क़ल'ई करना
- (बोल-चाल) किसी ख़ास ज़रि'ए से ग़लतियों, नक़ाइस, 'उयूब और कमज़ोरियों को छुपाना
- (बोल-चाल) किसी शय को सफ़ेदी के नीचे छुपाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whitewash)
whitewash
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔