تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whistler" کے متعقلہ نتائج
whistler کے لیے اردو الفاظ
whistler کے اردو معانی
اسم
- کوئی شخص یا شے جو سیٹی بجاتا ہو
- صفیری
- سیٹی بجانے والا
- پپیّا
- پرندوں کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک، جن کے پروں سے اڑتے وقت سیٹی کی آواز نکلتی ہو، خصوصاً یورپی سرخاب یا شمالی امریکا کا سنہری بطخ
- ایک بڑا مُوش خرمائی، جو شمالی امریکا کے شمال مغربی کوہستانی علاقے میں پایا جاتا ہے
- گھوڑا جسے خُرخُر کرنے کی بیماری ہو
- (طبیعیات) کم تعدد کا ریڈیائی شور جو بجلی چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے
whistler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोई शख़्स या शय जो सीटी बजाता हो
- सफ़ीरी
- सीटी बजाने वाला
- पपिय्या
- परिंदों की मुख़्तलिफ़ अक़साम में से कोई एक, जिनके परों से उड़ते वक़्त सीटी की आवाज़ निकलती हो, ख़ुसूसन यूरपी सुरख़ाब या शुमाली अमरीका का सुनहरी बतख़
- एक बड़ा मूश ख़ुर्माई, जो शुमाली अमरीका के शुमाल मग़रिबी कोहिस्तानी 'इलाक़े में पाया जाता है
- घोड़ा जिसे ख़ुरख़ुर करने की बीमारी हो
- (तबी'इयात) कम त'अद्दुद का रेडियाई शोर जो बिजली चमकने की वजह से पैदा होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whistler)
whistler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔