تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whisk" کے متعقلہ نتائج
whisk کے لیے اردو الفاظ
whisk کے اردو معانی
فعل متعدی
- جھاڑ دینا، سطح کو جھاڑو سے صاف کرنا
- برش، جھاڑو یا مورچھل سے گرد جھاڑنا
- صفائی کرنا
- انڈے یا کریم پھینٹنے کے آلے سے پھینٹ کر جھاگ بنانا
- تیز جاروبی حرکت کرنا
- کھینچنا
- چھین لینا یا تیزی سے اٹھا لے جانا
فعل لازم
- تھمنا، گزرنا یا نرمی اور تیزی سے چلے جانا
اسم
- گھاس، تنکوں، بالوں یا اسی نوعیت کی کسی اور شے کا مٹھا جو بُرش یا صفائی کرنے کے لیے استعمال ہو
- جھاڑو، کونچی یا مورچھل
- متھنی، رِڑکا یا بلونی
- دستے میں لگی ہوئی بہت سی تاروں کا بنا ہوا آلہ جس سے انڈے وغیرہ پھینٹنے کا کام لیا جاتا ہے
- پھینٹر
- جھاڑو دینے کا یا پھینٹنے کا عمل
- تیز تیز جھاڑو دینے کی حرکات
- ہلکی تیز حرکت
whisk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- झाड़ देना, सत्ह को झाड़ू से साफ़ करना
- ब्रश, झाड़ू मोरछल से गर्द झाड़ना
- सफ़ाई करना
- अंडे या क्रीम फेंटने के आले से फेंट कर झाग बनाना
- तेज़ जारूबी हरकत करना
- खींचना
- छीन लेना या तेज़ी से उठा ले जाना
अकर्मक क्रिया
- थमना, गुज़रना या नर्मी और तेज़ी से चले जाना
संज्ञा
- घास, तिनकों, बालों या उसी नौ'इय्यत की किसी और शय का मुट्ठा जो बुर्श या सफ़ाई करने के लिए इस्ते'माल हो
- झाड़ू, कूँची या मोरछल
- मिथनी, रिड़का या बिलोनी
- दस्ते में लगी हुई बहुत सी तारों का बना हुआ आला जिससे अंडे वग़ैरा फेंटने का काम लिया जाता है
- फेंटर
- झाड़ू देने का या फेंटने का 'अमल
- तेज़ तेज़ झाड़ू देने की हरकात
- हल्की तेज़ हरकत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِسکی
اناج یا آلو وغیرہ سے کشید کیا ہوا نشہ آور الکحلی مشروب، ایک قسم کی شراب جو زیادہ تر اسکاٹ لینڈ میں بنتی ہے، شراب
وِہسکی
اناج یا آلو وغیرہ سے کشید کیا ہوا نشہ آور الکحلی مشروب، ایک قسم کی شراب جو زیادہ تر اسکاٹ لینڈ میں بنتی ہے، شراب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whisk)
whisk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔