تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whisht" کے متعقلہ نتائج
whisht کے لیے اردو الفاظ
whisht کے اردو معانی
فجائیہ
- ہش
- خاموش
- خاموش کرنے کا اشارہ، اظہار
اسم
- سرگوشی
فعل متعدی
- چپ کرانا یا سکوت کرنا
فعل لازم
- خاموش ہونا یا کم سخن ہونا
whisht के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- हुश
- ख़ामोश
- ख़ामोश करने का इशारा, इज़हार
संज्ञा
- सरगोशी
सकर्मक क्रिया
- चुप कराना या सुकूत करना
अकर्मक क्रिया
- ख़ामोश होना या कम सुख़न होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَحْشَت زَدَہ
وحشت کا مارا ہوا، وحشت میں مبتلا، ہیبت زدہ، خوف زدہ، رم خوردہ، حواس باختہ، گھبرایا ہوا، خبطی، سودائی، پاگل، مجنوں، (کنایتہ)عاشق
وَحْشَت کا عَہْد
(عمرانیات) تاریخ انسانی کا دور قدیم جس میں انسان ابتدائی تہذیبی مدارج طے کر رہا تھا
وَحْشَت اَثَر
ایسی بات یا مقام وغیرہ جس سے وحشت پیدا ہو، وحشت ناک، مہیب، ہیبت ناک، وحشت سے بھری ہوئی، خوف سے پر، ہراساں کرنے والا
وَحْشَت ناک
بہت ڈراؤنا، خوف سے پر، ڈر اور خوف پیدا کرنے والی، خوفناک، بھیانک، گھبرا دینے والی، دہشت ناک
وَحْشَت کا مارا
وحشت زدہ، حواس باختہ، وحشت کا مارا ہوا، وحشت میں مبتلا، ہیبت زدہ، خوف زدہ، گھبرایا ہوا
وَحْشَت کی لینا
وحشت ظاہر کرنا، وحشت کی باتیں کرنا، ایسی باتیں کرنا گویا حالت وحشت میں ہو، بکنا، بڑبڑانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whisht)
whisht
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔