تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whimsical" کے متعقلہ نتائج
whimsical کے لیے اردو الفاظ
whimsical کے اردو معانی
صفت
- وہموں بھرا
- سنکی
- خبطی
- من موجی، خیالات سے بھرپور
- عجیب اور احمقانہ خیالی پلاؤ پکانے والا
- وسواسی
- جھکی
- انوکھا
- نرالا
- متلون مزاج
- جلد جلد بدلنے والا
- بغیر کسی اطلاع کے بدل جانے والا
whimsical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- वहमों भरा
- सनकी
- ख़ब्ती
- मन-मौजी, ख़यालात से भरपूर
- 'अजीब और अहमक़ाना ख़याली पुलाव पकाने वाला
- वसवास
- झक्की
- अनोखा
- निराला
- मुतलव्विन-मिज़ाज
- जल्द जलद बदलने वाला
- बगै़र किसी इत्तिला' के बदल जाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whimsical)
whimsical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔