تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whimper" کے متعقلہ نتائج
whimper کے لیے اردو الفاظ
whimper کے اردو معانی
فعل لازم
- رونا
- بسورنا
- ہلکی اور شکستہ آواز سے رِریانا جیسا کتا رریاتا ہے
- ریں ریں کرنا
فعل متعدی
- ہلکی روہانسی آواز میں بین کرنا
- بچے کا رُوں رُوں کرنا
اسم
- دبی دبی کمزور سی شکستہ آواز
- روں روں
whimper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- रोना
- बिसूरना
- हल्की और शिकस्ता आवाज़ से रिर्याना जैसा कुत्ता रिर्याना है
- रें रें करना
सकर्मक क्रिया
- हल्की रूहाँसी आवाज़ में बैन करना
- बच्चे का रूँ-रूँ करना
संज्ञा
- दबी दबी कमज़ोर सी शिकस्ता आवाज़
- रूँ-रूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whimper)
whimper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔