تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"while" کے متعقلہ نتائج
while کے لیے اردو الفاظ
while کے اردو معانی
اسم
- وقت کا وقفہ
- مدت
- عرصہ
- میعاد
- کسی کا وقت، جو کسی شغل میں خوب گزرا ہو
- کوئی خاص وقت یا موقع
حرف عطف
- کسی وقت کے دوران
- جب تک کہ
- اسی وقت
- دریں حالیکہ( مخالفت یا مقابلے کے لیے مستعمل)
فعل متعدی
- وقت کاٹنا
- وقت گزارنا
- بالخصوص کسی آسان اور خوش گوار طریق سے (بالعموم away کے حرفِ جار کے ساتھ مستعمل ہے)
- جبکہ
while के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वक़्त का वक़्फ़ा
- मुद्दत
- 'अर्सा
- मी'आद
- किसी का वक़्त, जो किसी शुग़्ल में ख़ूब गुज़रा हो
- कोई ख़ास वक़्त या मौक़ा'
समुच्चयबोधक
- किसी वक़्त के दौरान
- जब तक कि
- उसी वक़्त
- दरीं हाले कि( मुख़ालिफ़त या मुक़ाबले के लिए मुस्ता'मल
सकर्मक क्रिया
- वक़्त काटना
- वक़्त गुज़ारना
- बिल-ख़ुसूस किसी आसान और ख़ुशगवार तरीक़ से (बिल-'उमूम away के हर्फ़-ए-जार के साथ मुस्ता'मल है
- जबकि
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wheelie
عوام: برط موٹر سائیکل یا سائیکل کو تماشا گری کے طور پر اس طرح دوڑانا کہ اگلا پہیّا ہوا میں معلق رہے۔.
whale-headed stork
وھیل سرا ،لق لق، ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لقBalaeniceps rex جس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے؛ shoebill بھی کہلاتاہے ۔.
whalebone
وھیل کی ہڈی، کچکڑا، ایک لچکیلی، سینگ جیسی چیز جو بعض وھیلوں کے بالائی جبڑے میں پائی جاتی ہے۔.
whaleback
وھیل کی پشت، کوئی چیز جو وھیل کی پیٹھ سے مشا بہ ہو، خصوصاً کسی دخانی جہاز کے عرشے کے پچھلے حصّے پر بنی ہوئی مگری ساخت یا کوئی دور تک پھیلی ہوئی بڑی پہاڑی۔.
sperm whale
ایک جسیم وھیل قیطس، جسے موم اور روغن کے لیے شکار کیا جاتا ہے جو اس کے پھولے ہوئے بصلہ نما سر سے نکلتا ہے، نیز عنبر سیاہ کے لیے جو اس کی آنتوں میں ہوتا ہے اور عطریات میں استعمال ہوتا ہے، اس وھیل کو CACHALOT بھی کہتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (while)
while
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔