تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whig" کے متعقلہ نتائج

whig

(امریکی تاریخ) انقلاب کے مقامی حامی جو ٹوری پارٹی کے مخالف ہیں

whiggish

وِھگ کا

whiggery

وِھگ پارٹی کے اصُول و نظریات

whiggishness

وِھگ خیالات

وِہَگ

پرندہ، بادل، تیر، سورج، چاند، سیارہ

وِہَنْگ

۱۔ چڑیا، پرندہ، مکھی ۲۔ تیر، مژہ ۳۔ بادل، ابر ۴۔ چاند، سورج

واہِگہ

میدان ، بڑی جگہ ۔

واہْگُورُو

سب سے بڑا گرو ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

وِہَنْگَم

a bird

وَحیِ غَیر مَتلُو

وحی جو پڑھی نہ جائے ، جس کی تلاوت نہ کی جائے ؛ مراد : سنت رسول ، حدیث رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

واہْ گُرُو

بڑا گرو ؛ سکھوں کے گرو نانک کا نام نیز اس نام کا نعرہ جو سکھ کام شروع کرنے سے پہلے لگاتے ہیں ؛ مراد : گرونانک ، واہگورو ۔

واہ گُرُو جی

بڑے اُستاد ہو ، بہت خوب ، کیا کہنا ، کسی کو طعن و طنز یا تعظیم سے مخاطب کرنے کے موقعے پر مستعمل ۔

واہْ گُرُوجی کی فَتح

سکھوں کا نعرہ یا سلام ۔ واہ گروجی کی فتح کے بعد التماس ہے ۔

وُہ گُڑ نَہِیں

۔دیکھو یہ وہ گڑ نہیں۔

whig کے لیے اردو الفاظ

whig

wɪɡ

whig کے اردو معانی

اسم

  • (امریکی تاریخ) انقلاب کے مقامی حامی جو ٹوری پارٹی کے مخالف ہیں
  • ڈیموکریٹک پارٹی جس کی جانشین 1855 میں ری پبلکن پارٹی ہوئی
  • 1834 میں قائم شدہ سیاسی پارٹی کا رکن
  • (تاریخِ انگلستان) سترہویں اور اٹھارہویں صدی میں نسبتاً آزاد خیال سیاسی جماعت کا رکن، جو زیادہ عرصہ نہیں گزرا، ٹوری کنزرویٹو کے مقابلے میں لبرل کے نام سے مشہور ہو چکی ہے

whig के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अमरीकी तारीख़) इंक़िलाब के मक़ामी हामी जो टोरी पार्टी के मुख़ालिफ़ हैं
  • डेमोक्रेटिक पार्टी जिसकी जानशीन 1855 में रिपब्लिकन पार्टी हुई
  • 1834 में क़ाइम-शुदा सियासी पार्टी का रुक्न
  • (तारीख़-ए-इंग्लिस्तान) सतरहवीं और अठारहवीं सदी में निस्बतन आज़ाद ख़याल सियासी जमा'अत का रुक्न, जो ज़ियादा 'अर्सा नहीं गुज़रा, टोरी कंज़र्वेटिव के मुक़ाबले में लिबरल के नाम से मशहूर हो चुकी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

whig

(امریکی تاریخ) انقلاب کے مقامی حامی جو ٹوری پارٹی کے مخالف ہیں

whiggish

وِھگ کا

whiggery

وِھگ پارٹی کے اصُول و نظریات

whiggishness

وِھگ خیالات

وِہَگ

پرندہ، بادل، تیر، سورج، چاند، سیارہ

وِہَنْگ

۱۔ چڑیا، پرندہ، مکھی ۲۔ تیر، مژہ ۳۔ بادل، ابر ۴۔ چاند، سورج

واہِگہ

میدان ، بڑی جگہ ۔

واہْگُورُو

سب سے بڑا گرو ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

وِہَنْگَم

a bird

وَحیِ غَیر مَتلُو

وحی جو پڑھی نہ جائے ، جس کی تلاوت نہ کی جائے ؛ مراد : سنت رسول ، حدیث رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

واہْ گُرُو

بڑا گرو ؛ سکھوں کے گرو نانک کا نام نیز اس نام کا نعرہ جو سکھ کام شروع کرنے سے پہلے لگاتے ہیں ؛ مراد : گرونانک ، واہگورو ۔

واہ گُرُو جی

بڑے اُستاد ہو ، بہت خوب ، کیا کہنا ، کسی کو طعن و طنز یا تعظیم سے مخاطب کرنے کے موقعے پر مستعمل ۔

واہْ گُرُوجی کی فَتح

سکھوں کا نعرہ یا سلام ۔ واہ گروجی کی فتح کے بعد التماس ہے ۔

وُہ گُڑ نَہِیں

۔دیکھو یہ وہ گڑ نہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whig)

نام

ای-میل

تبصرہ

whig

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone