تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whereat" کے متعقلہ نتائج

whereat

جَہاں

وَحْدَت

ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)

وَحدَتِ زَماں

(ادب) یونانی دور کے ڈرامے میں تین وحدتوں وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاں اور وحدتِ عمل میں سے ایک وحدت اس سے مراد یہ ہے کہ کہانی کے عمل کی کوئی مدت مقرر ہو ۔

وَحدَتِ سِہ گانَہ

رک : وحدتِ ثلاثہ (ارسطو کے بقول ڈرامے کے لیے تین ضروری وحدتیں ، وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاںاور وحدتِ عمل) ۔

وَحدَت مَکاں

(ادب) ڈرامے کے لیے ارسطو کی مقرر کردہ تین وحدتوں میں سے ایک جس کے مطابق پورا ڈراما ایک خاص جگہ پر کھیلا جاتا ہے ۔

وَحدَتِ مُقَیَّدَہ

یہ نظریہ کہ ایک ذات تنہا ایسی صفات سے متصف ہو کہ کوئی دوسرا ان صفات میں اس کا شریک نہ ہو جیسے وحدت باری ۔

وَحدَت بَخش

وحدت دینے والا، اتحاد پیدا کرنے والا، ربط یا رشتہ قائم کرنے والا

وَحْدَتِ زَمان

وَحدَت نَوعی

وہ وحدت جو ایک نوع ہونے سے حاصل ہو ، بلحاظ ِجنس یا نوع ایک ہونے کی حالت

وَحدَتِ زَمانی

رک : وحدتِ زماں ۔

وَحدَت فِی الکَثرَت

(تصوف) کثرت میں وحدت ، موجودات کی اصل کو ایک جاننا ؛ ہر چیز میں خدا کا جلوہ نظر آنے کی کیفیت ۔

وَحدَتِ اِزدِواج

ایک بیوی رکھنے کا دستور ، (کثرتِ ازدواج کی ضد) ۔

وَحدَتِ قَہری

ظاہری اور جبری یگانگت ؛ آپس کا ایکا جو زبردستی کرایا جائے.

وَحدَتِ مُطلَقَہ

(فلسفہ) ایک ذات جو اپنی صفات کے ساتھ قائم بالذات ہو ، ذاتِ واحد جو معروضی ہو نہ کہ اضافی یا موضوعی ؛ مراد : ذاتِ باری تعالیٰ ۔

وَحدَتِ عَمَل

(ادب) کسی ڈرامے یا ادب پارے میں پلاٹ کا مکمل اور ایک ہونا اور اس میں کسی نمایاں ضمنی قصے کا شامل نہ ہونا ، ڈرامے میں ایک واقعے کو مکمل طور پر ایک ہی کیفیت (طربیہ یا المیہ) میں پیش کرنا ۔

وَحْدَت کی لَے

توحید کی دلکش آواز (ایک روایت کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے اس ارشاد کی طرف اشارہ ہے جس میں حضور ﷺنے فرمایا تھا کہ مجھے ہندوستان سے توحید کی بو آتی ہے) ۔

وَحدَتِ شُہُود

(رک : وحدتُ الشّہود) یہ نظریہ کہ ذاتِ واحد کا ظاہری اشیا میں شہود ہے نہ کہ وجود ۔

وَحدَت و کَثرَت

یہ بحث کہ عالم (شہود یا وجود) ایک ہے یا نہیں، یہ بحث کہ کائنات خدا کا مظہر ہے یا اس کا جزو ہے

وَحدَت بِین

خدا کو پہچاننے والا ، اللہ کو ایک ماننے والا ، توحید پرست ، توحید ِذات و صفات خداوندی کا ادراک رکھنے والا نیز وحدت الوجود کو ماننے والا ، وحدت الوجودی ۔

وَحْدَتِ فِکْر

unity of ideas, community of interest

وَحدَتِ نَوا

وحدت کو ماننے اور اس کا اعلان کرنے والا ۔

وَحدَت پَرَست

ایک خدا کو ماننے والا، توحیدی

وَحْدَتِ اَدیان

تمام مذاہب کا ایک ہونا ، یہ نظریہ کہ اصلا ً تمام مذاہب ایک ہیں اور ظاہری رسوم و عقائد کچھ بھی ہوں سب ایک خدا ہی کی عبادت کرتے ہیں ۔

وَحدَتِ تَاَثُّر

(ادب) وہ وحدت جو کسی ادب پارے میں قاری یا ناظر کے ذہن پر صرف ایک تاثر چھوڑے تاکہ اس میں شدت اور گہرائی ہو ، کسی ادبی تخلیق کا قلب و ذہن پر یکساں اثر (نیز رک : وحدت ، معنی نمبر ۳)۔

وَحدَت خانَہ

تارک الدنیا زاہد یا راہب وغیرہ کی قیام گاہ ، سنیاسی کا گھر نیز جہاں کوئی تنہا رہتا ہو

وَحْدَتِ خَیال

unity of ideas, community of interest

وَحدَتِ طَبِیعَت

حضرت عیسیٰ ؑ کی بیک وقت الوہی اور بشری صفات پر یقین رکھنے کا عقیدہ ، توحید ِفطرت مسیح کا نظریہ ، وحدتِ فطرت ۔

وَحدَتِ ثَلاثَہ

(ادب) ارسطو کے نظریہء فن کے مطابق ڈرامے کے پرتاثر ہونے کے لیے تین وحدتیں ضروری ہیں ، وحدت ِعمل ، وحدت ِزماں ، وحدت مکاں ۔

وَحدَتُ الوُجُود

(تصوف) یہ نظریہ کہ جو کوئی شے وجود رکھتی ہے وہ اﷲ تعالیٰ کا صرف مظہر نہیں بلکہ جزو ہے اور تمام اشیا ایک وجود کے مظاہر اور اس کی شاخیں ہیں ، ہمہ اوست کا نظریہ ۔

وَحدَتِ باری

ذات خداوندی کی یکتائی، (فلسفہ) یہ نظریہ کہ جب خدا موجود تھا تو اس کے علاوہ کوئی شے موجود نہ تھی

وَحدَت پَرَستی

اللہ تعالیٰ کو ایک مان کر اس پر ایمان لانا ۔

وَحدَتِ اِرادی

آدمیوں کا جبر کے بغیر نیک ہونا، ایک نبی کی امت کے لوگ

وَحْدَتِ عَناصِر

(ادب) کسی ادب پارے کے مختلف اجزا کا مل کر ایک تاثر پیدا کرنے کا عمل

whortleberry

کا ایک اور نام۔.

وَحدَتِ خالِصَہ

(فلسفہ) وحدت کی خاصیتوں میں سے ایک خاصیت یعنی اس کے منفرد یا اکیلے یا ایک ہونے کی صورت و حالت ۔

وَحدَتِ وُجُود

۔مونث۔(صوفیوں کی اصطلاح) ہر ایک وجود مخلوق کو خالت کا وجود تصور کرنا۔

وَحْدَتِ لِسانی

भाषा के दृष्टि- कोण से एकता, सब की भाषा का एक होना।

وَحدَتُ الوُجُودی

(رک : وحدت الوجودی) فلسفہء وحدت الوجود کا ماننے والا ۔

وَحدَتُ الشُّہُود

(تصوف) یہ نظریہ کہ کائنات اﷲ تعالیٰ کی ذات سے الگ ہے اس میں شامل نہیں بلکہ اس کی شاہد ہے ، ہمہ از اوست کا نظریہ (وحدت الوجود کے مقابل) ۔

وَحدَتُ الوُجُودِیَت

تمام موجودات کو خداوند تعالیٰ کے وجود ماننے کا عمل یا نظریہ

whereto

کَہاں

وَحدَتی

وحدت (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ وحدت پرست ، وحدت پسند ، موحد نیز وحدت پر مبنی ، یگانگت والا ، یکتائی کا ۔

وَحدَتُ الشُّہُودی

وحدت الشہود کے نظریے کو ماننے والا ۔

وَحْدَۃُ الشَّہُود

نظریہء ہمہ از اوست ، نظریہء وحدت ِشہود (رک : وحدت الشہود) ۔

wherethrough

کِس میں سے

وَحْدَۃُ الشُّہُودی

رک : وحدت الشہودی ۔

وَحدَتِ خُداوَندی

اللہ تعالیٰ کا ایک ہونا، توحید، احدیت، واحدیت، وحدانیت الہی

وَحدَتِ وُجُودی

رک : وحدت الوجودی جو زیادہ معروف ہے ۔

واحِدَۃً

ایک ہی بار، یکبارگی، ایک ساتھ

وَحدَتِ جِنسی

نوع میں ایک ہونا ، اشیا کی نوعیت بلحاظِ جوہر ۔

واقِعاتی وَحدَت

واقعاتی اکائی نیز واقعات کا تسلسل ۔

کَثْرَت میں وَحْدَت کا مَزا لُوٹْنا

(تصوف) دنیاوی معاملات میں پھنس کر بھی خدا سے تعلق رکھنا.

نَئِی وَحدَت

عسکری کمان، نیا یونٹ، نیا دستہ

مَشْمُولَہ وَحْدَت

شامل ہونے والی وحدت ، کسی مجموعے میں شامل اکائی ۔

نِظامِ وَحدَت

یکجہتی ، اتحاد و اتفاق ، ایک ہونے کی حالت ۔

شاہِدِ وَحدَت

وحدانیت کا گواہ

نُقطَۂ وَحدَت

خدا کے ایک ہونے کا اقرار ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

تَعْلِیمِ وَحْدَت

education of unity, oneness of God, unitarianism

بے وحدت

توحید کا منکر، توحید سے خالی

مَئے وَحدَت

توحید کی شراب ؛ مراد : توحید ، خدا کو ایک جاننا ۔

whereat کے لیے اردو الفاظ

whereat

whereat کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (قدیم) جس پر
  • کس پر

حرف عطف

  • جس پر
  • جس بات پر

whereat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (क़दीम) जिस पर
  • किस पर

समुच्चयबोधक

  • जिस पर
  • जिस बात पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whereat)

نام

ای-میل

تبصرہ

whereat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone