تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whale" کے متعقلہ نتائج
whale کے لیے اردو الفاظ
whale کے اردو معانی
اسم
- حُوتان
- وھیل
- فیل ماہی
- حوتیہ سلسلے کے مختلف سمندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور جو اگر چہ مچھلی کی شکل کا ہوتا ہے لیکن میمل کی طرح ہوا میں سانس لیتا ہے، جیسے کوئی بڑا فیل ماہیہ، مگر ڈولفن اور خنزیرِ بحری سے مختلف ہوتا ہے
- (مجازاً) کوئی چیز جو اپنی نوع میں غیر معمولی طور پر بڑی، عظیم الجثہ ہو
- (فلکیات) مجمع النجوم حُوتان
فعل لازم
- وھیل پکڑنے کا کام جاری رکھنا
- زور دار چوٹیں لگانا
فعل متعدی
- چابک، کوڑے یا قمچی سے خوب مارنا
- کورے مارنا، پٹائی کرنا یا اچھی طرح سے مارنا
whale के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हूतान
- व्हेल
- फ़ील माही
- हूतिया सिलसिले के मुख़्तलिफ़ समुंद्री जानवरों में से कोई एक जानवर जो अगरचे मछली की शक्ल का होता है लेकिन मेमल की तरह हवा में साँस लेता है, जैसे कोई बड़ा फ़ील माहिया, मगर डॉल्फ़िन और ख़िंज़ीर-ए-बहरी से मुख़्तलिफ़ होता है
- (मजाज़न) कोई चीज़ जो अपनी नौ' में ग़ैर-मा'मूली तौर पर बड़ी, अज़ीम-उल-जुस्सा हो
- (फ़लकियात) मजम'उन-नुजूम हूतान
अकर्मक क्रिया
- व्हेल पकड़ने का काम जारी रखना
- ज़ोर-दार चोटें लगाना
सकर्मक क्रिया
- चाबुक, कूड़े या क़मची से ख़ूब मारना
- कोरे मारना, पिटाई करना या अच्छी तरह से मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
whale-headed stork
وھیل سرا ،لق لق، ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لقBalaeniceps rex جس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے؛ shoebill بھی کہلاتاہے ۔.
whalebone
وھیل کی ہڈی، کچکڑا، ایک لچکیلی، سینگ جیسی چیز جو بعض وھیلوں کے بالائی جبڑے میں پائی جاتی ہے۔.
whaleback
وھیل کی پشت، کوئی چیز جو وھیل کی پیٹھ سے مشا بہ ہو، خصوصاً کسی دخانی جہاز کے عرشے کے پچھلے حصّے پر بنی ہوئی مگری ساخت یا کوئی دور تک پھیلی ہوئی بڑی پہاڑی۔.
wheelie
عوام: برط موٹر سائیکل یا سائیکل کو تماشا گری کے طور پر اس طرح دوڑانا کہ اگلا پہیّا ہوا میں معلق رہے۔.
sperm whale
ایک جسیم وھیل قیطس، جسے موم اور روغن کے لیے شکار کیا جاتا ہے جو اس کے پھولے ہوئے بصلہ نما سر سے نکلتا ہے، نیز عنبر سیاہ کے لیے جو اس کی آنتوں میں ہوتا ہے اور عطریات میں استعمال ہوتا ہے، اس وھیل کو CACHALOT بھی کہتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whale)
whale
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔