تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wet blanket" کے متعقلہ نتائج
wet blanket کے لیے اردو الفاظ
wet blanket کے اردو معانی
اسم
- (بول چال) کوئی شخص یا چیز جو جوش و خروش کو ٹھنڈا کر دے یا حوصلہ شکن اور یاس انگیز اثرات کا حامل ہو
- مزہ کرکرا کرنے والا
- عیش غارت کرنے والا
- رنگ میں بھنگ ڈالنے والا
فعل متعدی
- بجھا دینا جیسا کہ آگ، پانی سے گیلا کرکے کمبل یا ایسی ہی کسی اور شے کے استعمال سے
- جوش و خروش یا عزم کو ختم کر دینا
- غارت کر دینا
wet blanket के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बोल-चाल) कोई शख़्स या चीज़ जो जोश-ओ-ख़रोश को ठंडा कर दे या हौसला-शिकन और यास-अंगेज़ असरात का हामिल हो
- मज़ा किरकिरा करने वाला
- 'ऐश ग़ारत करने वाला
- रंग में भंग डालने वाला
सकर्मक क्रिया
- बुझा देना जैसा कि आग, पानी से गीला करके कंबल या ऐसी ही किसी और शय के इस्ते'माल से
- जोश-ओ-ख़रोश या 'अज़्म को ख़त्म कर देना
- ग़ारत कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wet blanket)
wet blanket
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔