تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"welcome" کے متعقلہ نتائج
welcome کے لیے اردو الفاظ
welcome کے اردو معانی
صفت
- خوش آمدید
- خیر مقدم
- اہلاً و سہلاً
- خوشی سے استقبال کیا گیا
- اپنی رہائش گاہ اور مجلس میں جس کا مسرت کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا ہو
- خوش آئند و مسرت انگیز
- خوش گوار
- جسے رکھنے، استعمال میں لانے اور جس سے لطفف اندوز ہونے کی پوری آزادی حاصل ہو
- شائستگی کے جملوں سے متعلق
اسم
- سواگت
- نئے آنے والے شخص یا مہمان کے لیے خیر مقدمی سلام
- آؤ بھگت
- گرم جوش استقبال
فعل متعدی
- بڑی تواضع اور خوشی سے استقبال کرنا
- خوشی سے آگے بڑھ کر قدم لینا یا آؤ بھگت کرنا
- خوشی سے قبول کرنا
- ہاتھوں ہاتھ لینا
- سواگت کرنا
- (فجائیہ) پُرخلوص استقبال کا مظہر جیسے مرحبا
- خوب آئے
- خوش آمدی
- اہلاً سہلاً وغیرہ
welcome के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ख़ुश-आमदीद
- ख़ैर-मक़दम
- अहलन व सहलन
- ख़ुशी से इस्तिक़बाल किया गया
- अपनी रिहाइश-गाह और मजलिस में जिसका मसर्रत के साथ ख़ैर-मक़दम किया गया हो
- ख़ुश-आइंद-ओ-मसर्रत-अंगेज़
- ख़ुशगवार
- जिसे रखने, इस्ते'माल में लाने और जिस से लुत्फ़-अंदोज़ होने की पूरी आज़ादी हासिल हो
- शाइस्तगी के जुमलों से मुत'अल्लिक़
संज्ञा
- स्वागत
- नए आने वाले शख़्स या मेहमान के लिए ख़ैर-मक़दमी सलाम
- आवभगत
- गर्म-जोश इस्तिक़बाल
सकर्मक क्रिया
- बड़ी तवाज़ो' और ख़ुशी से इस्तिक़बाल करना
- ख़ुशी से आगे बढ़ कर क़दम लेना या आवभगत करना
- ख़ुशी से क़ुबूल करना
- हाथों-हाथ लेना
- स्वागत करना
- (फ़ुजाइय्या) पुर-ख़ुलूस इस्तिक़बाल का मज़हर जैसे मरहबा
- ख़ूब आए
- ख़ुश-आमदी
- अहलन सहलन वग़ैरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (welcome)
welcome
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔