تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weevil" کے متعقلہ نتائج
weevil کے لیے اردو الفاظ
weevil کے اردو معانی
اسم
- کرم دانہ
- سُرسُری
- گُھن
- کھپرا
- بہت سی قسم کے لمبے منہ والے جھینگر یا سُونڈ والے کیڑے جو باغوں اور کھیتوں کی فصلوں کو تباہ کرنے کے علاوہ پھلوں اور سایہ دار درختوں کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں اور اناج کے ذخائر کو بھی تباہ کر دیتے ہیں، ان کی سنڈیاں درختوں کے پھلوں، شاخوں اور اناج کے اندر سوراخ کرکے گھس جاتی ہے
weevil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किर्म-दाना
- सुरसुरी
- घुन
- खपरा
- बहुत सी क़िस्म के लंबे मुँह वाले झींगुर या सूँड वाले कीड़े जो बाग़ों और खेतों की फसलों को तबाह करने के 'इलावा फलों और साया-दार दरख़्तों को भी नुक़्सान पहुँचाते हैं और अनाज के ज़ख़ाइर को भी तबाह कर देते हैं, उनकी सुंडियाँ दरख़्तों के फलों, शाख़ों और अनाज के अंदर सूराख़ करके घुस जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weevil)
weevil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔