تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weaken" کے متعقلہ نتائج
weaken کے لیے اردو الفاظ
weaken کے اردو معانی
فعل متعدی
- کمزور یا کمزور تر کرنا
- ناتواں کرنا
- ہلکا کرنا
فعل لازم
- کمزور یا کمزور تر ہونا
- کمزور پڑنا
- ناتواں ہونا
- بے طاقت ہونا
weaken के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कमज़ोर या कमज़ोर-तर करना
- नातवाँ करना
- हल्का करना
अकर्मक क्रिया
- कमज़ोर या कमज़ोर-तर होना
- कमज़ोर पड़ना
- नातवाँ होना
- बे-ताक़त होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واقِع نِگار
روئداد نویس ، روئداد لکھنے والا ، روئداد نویسی ، حقائق و حالات لکھنے والا ، رپورٹر ، خبررساں
واقِع نِگاری
حقائق و حالات قلمبند کرنا ، رونما ہونے والے گردوپیش کے واقعات تحریر کرنا ، احوال و آثار تحریر کرنا ، واقع نگار کا کام ۔
وَقِنا رَبَّنا عَذابَ النّار
۔(ع۔)۔(اور اے رب ہمارے ہم کو دوزخ کی گرمی سے بچا) گرمی کی شدست سے پریشانی ظاہر کرنے کو مستعمل ہے ۔؎
viking
اسکنڈی نیو یا سے تعلق رکھنے والے ان لٹیروں اور تاجروں میں سے کوئی جو آٹھویں سے گیارھویں صدی عیسوی تک شمال مغربی یورپ کے بعض علاقوں میں لوٹ مارکرتے اور آباد ہوتے رہے۔.
واقِعَہ نِگاری
واقعہ نگار (رک) کا کام ؛ اصل قصہ تحریر کرنا ، روئداد نگاری ، واقعہ نویسی ؛ (شاعری) کسی واقعے (واقعہء کربلا وغیرہ) کو منظوم کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weaken)
weaken
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔