تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waterweed" کے متعقلہ نتائج
waterweed کے لیے اردو الفاظ
waterweed کے اردو معانی
اسم
- پانی میں ڈوبے ہوئے آبی پودے
- شمالی امریکا میں پائی جانے والی آبی نباتات جو تازہ پانی کی ندیوں اور تالابوں میں عام ملتی ہے اور ماہی خانوں یعنی شیشوں کے حوضوں میں رکھی جاتی ہے
- ایسے بہت سے آبی پودے جن میں چمک دار پھول نہیں لگتے
waterweed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पानी में डूबे हुए आबी पौदे
- शुमाली अमरीका में पाई जाने वाली आबी नबातात जो ताज़ा पानी की नदियों और तालाबों में 'आम मिलती है और माही-ख़ानों या'नी शीशों के हौज़ों में रखी जाती है
- ऐसे बहुत से आबी पौदे जिनमें चमक-दार फूल नहीं लगते
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waterweed)
waterweed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔