Search results
Saved words
Showing results for "wast"
Urdu words for wast
wast के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़दीम या मुक़ामी बोली: का वाहिद मुख़ातब , माज़ी।
wast کے اردو معانی
- قدیم یا مقامی بولی: کا واحد مخاطب ، ماضی۔.
Related searched words
waste pipe
پائپ برائے نکا سیٔ آب، گندے پانی کے نکاس کے لیے نلکا، مثلاً جو سنک یا واش بیسن کے نیچے لگا ہوتا ہے۔.
waste ground
افتادہ زمین، جسے نہ تو ترقی دی گئی ہو اور نہ کسی استعمال میں لایا گیا ہو، خصوصاً شہری علاقے میں۔.
waste products
فضلات، کسی عضویے یا عضو یوں کا فضلہ یا کسی چیز کی صنعتی تیاری کے بعد بچنے والے بیکا ر اجزا۔.
waste disposal unit
کوڑا نمٹاؤ آلہ، برقی آلہ جو باورچی خانے کے سنک کے نکاسی نلکے سے جڑا ہوتا ہے او ر کوڑا کرکٹ کو چورا چورا کرکے نکال دیتا ہے۔.
west-south-west
مغرب جنوب مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور جنوب مغرب کے درمیان میں ہو۔.
west-north-west
مغرب شمال مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور شمال مغرب کے درمیان میں ہو۔.
west bank
مغربی کنارہ، دریائے اردن کے مغرب کا علاقہ جو ۱۹۴۸ ء میں اردن کےحصّے میں آیا تھا لیکن جس پر ۱۹۶۷ء سے اسرائیل قابض ہے۔.
west germanic
جرمانی زبانوں کا مغربی گروہ جس میں اونچی اور نیچی جرمن، انگلش، فریزین اور ڈچ شامل ہیں۔.
vastii-mavaad
(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (wast)
wast
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone