تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"washing" کے متعقلہ نتائج
washing کے لیے اردو الفاظ
washing کے اردو معانی
اسم
- شست و شو
- دھلائی
- دھوب
- پانی سے دھونے کا عمل، بالعموم صابن یا میل کاٹنے والی کسی شے کے ساتھ
- ایسی اشیا مثلاً کپڑے جو ایک ساتھ دھوئے جائیں کوئی شے جیسے سونا جو مٹی کو دھو کر علیحدہ کیا جائے
- تہ چڑھانے کا طریقہ جیسے موٹر کے ڈھانچے کو زنگ سے محفوظ بنانے والے رنگ میں ڈبویا جائے
- (اکثر جمع) جو کسی چیز کی دھلائی میں استعمال ہوا ہو
washing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शुस्त-ओ-शू
- धुलाई
- धोब
- पानी से धोने का 'अमल, बिल-'उमूम साबुन या मैल काटने वाली किसी शय के साथ
- ऐसी अश्या मसलन कपड़े जो एक साथ धोए जाएँ कोई शय जैसे सोना जो मिट्टी को धो कर अलैहिदा किया जाए
- तह चढ़ाने का तरीक़ा जैसे मोटर के ढाँचे को ज़ंग से महफ़ूज़ बनाने वाले रंग में डुबोया जाए
- (अक्सर जम') जो किसी चीज़ की धुलाई में इस्ते'माल हुआ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (washing)
washing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔