تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"warp and woof" کے متعقلہ نتائج
warp and woof کے لیے اردو الفاظ
warp and woof کے اردو معانی
اسم
- بنیادی دھانچا جیسے بُنے ہوئے کپڑے کا
- تانا اور بانا
- تہ
- بنیاد
- اساس
warp and woof के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बुनियादी धाँचा जैसे बुने हुए कपड़े का
- ताना और बाना
- तह
- बुनियाद
- असास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وار پار
اِدھر اور اُدھر، یہاں اور وہاں، دونوں طرف، دونوں کناروں پر، اِدھر سے اُدھر تک، ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک، آر پار
وار پھیر
نچھاور یا صدقہ کرنے کا عمل، وہ نقدی جو دولھا دولھن کے سر سے وار کر دی جائے، نچھاور، صدقہ، بھینٹ
وار پار ہونا
آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا
wrap-over
برط پار لپیٹ، (لباس) جس کے ایک طرف سلائی نہیں ہوتی اسے جسم کے گرد لپیٹ کر بند باندھ لیتے ہیں۔.
وَرَفَعْنا لَکَ ذِکْرَک
اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا آوازہ بلند کیا (قرآن مجید کے تیسویں پارے کی سورت ’’ الم نشرح ‘‘ کی ایک آیت)
warfarin
خون کے انجماد کو روکنے کا مادّہ جو پانی میں حل پذیر ہوتاہے اورخاص طور پر چو ہوں کو مارنے کے زہر کے طور پر اور خون کا تھکا یا پھٹکی بننے سے روکنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (warp and woof)
warp and woof
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔