تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warmth" کے متعقلہ نتائج

warmth

جوش

وَرمُوتھ

ایک قسم کی شراب جس میں خوشبودار جڑی بوٹیاں ملائی جاتی ہیں اور کاک ٹیل کی تیاری میں بھی مستعمل ہے ، اسے ملین اور اشتہا آور شراب کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔

وَرَم تَحلِیل ہو جانا

سوجن ختم ہونا ، ورم دور ہونا ۔

warmth کے لیے اردو الفاظ

warmth

wɔːmθ

warmth کے اردو معانی

اسم

  • حدت
  • تپش
  • جوش
  • گرم ہونے کی حالت
  • گرمی کا احساس
  • تھوڑی یا کم حرارت
  • دلی مہربانی یا شفقت
  • گرمیٔ جذبات
  • سرگرمی
  • ذوق و شوق
  • جوشِ ہیجان
  • گرم جوشی
  • مستعدی
  • کسی حد تک اشتعال یا غصہ
  • (مصوری) تصویر کا خوش گوار تاثر جو شوخ رنگوں کے استعمال سے پیدا ہو جاتا ہے

warmth के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हिद्दत
  • तपिश
  • जोश
  • गर्म होने की हालत
  • गर्मी का एहसास
  • थोड़ी या कम हरारत
  • दिली मेहरबानी या शफ़क़त
  • गर्मी-ए-जज़्बात
  • सरगर्मी
  • ज़ौक़-ओ-शौक़
  • जोश-ए-हैजान
  • गर्म-जोशी
  • मुस्त'इद्दी
  • किसी हद तक इश्ति'आल या ग़ुस्सा
  • (मुसव्विरी) तस्वीर का ख़ुशगवार तअस्सुर जो शोख़ रंगों के इस्ते'माल से पैदा हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warmth)

نام

ای-میل

تبصرہ

warmth

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words