تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wardrobe" کے متعقلہ نتائج

wardrobe

اَلْماری

wardrobe mistress

فرد جو کسی تھئیٹر یا فلم کمپنی کی پوشاکوں کا نگراں ہو۔.

wardrobe trunk

ٹرنک یا پیٹی جس میں خانے بنے ہوتے ہیں اور سلاخیں لگی ہوتی ہیں اور جو سفری توشہ خانے کا کام دیتا ہے۔.

wardrobe کے لیے اردو الفاظ

wardrobe

ˈwɔː.drəʊb

wardrobe کے اردو معانی

اسم

  • توشہ خانہ
  • کپڑوں کی الماری
  • کپڑے رکھنے کی جگہ بالعموم فرنیچر کا حصہ جس کی شکل الماری یا المارچہ سے ملتی ہے
  • ایک بڑا ایستادہ صندوق
  • کسی ایک شخص کا لباس
  • تھیٹر کمپنیوں کے کرداروں کے لیے مخصوص وہ کمرہ جس میں ایسے کپڑے رکھے جاتے ہیں
  • شاہی محلات یا رُؤسا کے دیوان خانوں کا وہ حصہ جس میں ملبوسات اور زیورات رکھے جاتے ہیں

wardrobe के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तोशा-ख़ाना
  • कपड़ों की अलमारी
  • कपड़े रखने की जगह बिल-'उमूम फ़र्नीचर का हिस्सा जिसकी शक्ल अलमारी या अलमारचा से मिलती है
  • एक बड़ा ईस्तादा संदूक़
  • किसी एक शख़्स का लिबास
  • थेटर कंपनियों के किरदारों के लिए मख़्सूस वो कमरा जिस में ऐसे कपड़े रखे जाते हैं
  • शाही महल्लात या रुउसा के दीवान-ख़ानों का वो हिस्सा जिस में मलबूसात और जे़वरात रखे जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wardrobe)

نام

ای-میل

تبصرہ

wardrobe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words