تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warden" کے متعقلہ نتائج

warden

حافِظ

wardenship

پاسبانی

وَرْدان

عطیہ، تحفہ، عنایت، برکت، استدعا، بخشش، خوش مزاج

وارِدان

آنے والے ، پہنچنے والے ، ورود کرنے والے ؛ وارد (رک) کی جمع ۔

viridian

سَبْز رَنگ

verdancy

نا تَجربَہ کاری

warding

نگہبانی

verdant

لہلہاتا ہوا

verd-antique

عقیق سبز ، عموماً لہریے دارپتھر۔.

weirdness

انوکھا پن

wordiness

لفاظی

variedness

بُو قَلَمُونِی

wording

عِبارَت

وَرِیدی نِظام

رگوں کا نظام ، خون کی نالیوں کا سلسلہ ۔

war dance

جنگی رقص، جو بطور تقریب جنگ سے پہلے یا فتح کی خوشی میں ناچا جائے۔.

وار دینا

رک : وار کرنا ۔

dolly varden

زنانہ ٹوپی، پھول ٹکی اور ایک طرف کو جھکی ہوئی۔.

نَو وارِدان

نئے آنے والے لوگ ؛ نوواردِ کی جمع ۔

warden کے لیے اردو الفاظ

warden

ˈwɔː.dən

warden کے اردو معانی

اسم

  • ناظر
  • گورنر
  • پاسبان
  • نگران
  • وہ شخص جو حفاظت، تحفظ اور بچاؤ کا ذمہ دار ہو
  • وہ شخص جو کسی شے کی حفاظت پر مامور ہو بطورِ پاسبان
  • رکھوالا یا محافظ
  • دربان
  • کسی قید خانے کا سب سے بڑا افسر
  • ایک سرکاری ملازم، جو نگرانی یا انتظام کے لیے مقرر کیا گیا ہو، جیسے جنگلات یا شکار گاہ وغیرہ کے لیے
  • بعض ریاستوں کے حلقے کا سب سے بڑا انتظامی افسر خصوصاً ریاست کونیکٹیکٹ میں
  • (برطانوی) بعض تعلیمی مدارس اور کالجوں کا سربراہ
  • کسی گلڈ کی مجلس حاکمہ کا رُکن
  • کسی گرجے کا نگران

warden के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नाज़िर
  • गवर्नर
  • पासबान
  • निगरान
  • वो शख़्स जो हिफ़ाज़त, तहफ़्फ़ुज़ और बचाव का ज़िम्मा-दार हो
  • वो शख़्स जो किसी शय की हिफ़ाज़त पर मामूर हो ब-तौर-ए-पासबान
  • रखवाला या मुहाफ़िज़
  • दरबान
  • किसी क़ैद-ख़ाने का सबसे बड़ा अफ़सर
  • एक सरकारी मुलाज़िम, जो निगरानी या इंतिज़ाम के लिए मुक़र्रर किया गया हो, जैसे जंगलात या शिकार-गाह वग़ैरा के लिए
  • बा'ज़ रियास्तों के हल्क़े का सबसे बड़ा इंतिज़ामी अफ़सर ख़ुसूसन रियासत कोनेकटिक्ट में
  • (बर्तानवी) बा'ज़ ता'लीमी मदारिस और कॉलेजों का सरबराह
  • किसी गिल्ड की मजलिस हाकिमा का रुक्न
  • किसी गिरजे का निगरान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warden)

نام

ای-میل

تبصرہ

warden

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone