تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warble" کے متعقلہ نتائج

warble

آبْلَہ

warble fly

جنسHypoderma کی مختلف مکھیوں میں سے کوئی جو مویشیوں اور گھوڑوں کی کھال کو چمٹتی ہیں۔.

warbled

چھالے دار

warbler

چَکاوَک

variable

مُتَلَوّن

wearable

پوشیدنی

voidable

فسخ ہونے کے لائق

warbling

چہچہا زن

warble کے لیے اردو الفاظ

warble

ˈwɔː.bəl

warble کے اردو معانی

فعل متعدی

  • الاپ کرنا
  • کسی منتخب نغمے کو لہرا کر، لہک کر اور جھوم جھوم کر تھرتھراتی آواز میں گانا
  • آواز کے اتار چڑھاؤ اور زیر و بم کی نغمگی سے راگ کو آراستہ کرنا
  • حمدیہ ترانے یا عام گانے الاپنا

فعل لازم

  • چہچہانا، چہکنا
  • لہکنا
  • الاپنا
  • تھرتھراتی، لہکتی اور چہکتی ہوئی آواز کا مالک ہونا
  • حمدیہ ترانے گاتے وقت یا گانے کے دوران آواز کے زیر و بم کا خیال ہونا

اسم

  • مترنم آوازوں کا بہاؤ یا کھنکتی ہوئی آواز خصوصاً گٹکری
  • چہچہانے کی آواز یا چہکنے کا عمل
  • کھنکتی ہوئی صدا، نغمہ یا گیت
  • (بیطاری امراضیات) گٹا
  • گومڑی
  • گھوڑے کی پیٹھ پر رسولی یا چھوٹا سخت گُومڑ جو کاٹھی کی رگڑ سے پیدا ہو جاتا ہے
  • لاروا یا خود باٹ مکھی کے کاٹنے کی وجہ سے پیدا ہونے والی جانوروں کی جلد کے نیچے ایک چھوٹی سی رسولی یا گانٹھ
  • باٹ مکھی یا اس کا لاروا

warble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अलाप करना
  • किसी मुंतख़ब नग़्मे को लहरा कर, लहक कर और झूम झूम कर थरथराती आवाज़ में गाना
  • आवाज़ के उतार-चढ़ाव और ज़ेर-ओ-बम की नग़्मगी से राग को आरास्ता करना
  • हमदिया तराने या 'आम गाने अलापना

अकर्मक क्रिया

  • चहचहाना, चहकना
  • लहकना
  • अलापना
  • थरथराती, लहकती और चहकती हुई आवाज़ का मालिक होना
  • हमदिया तराने गाते वक़्त या गाने के दौरान आवाज़ के ज़ेर-ओ-बम का ख़याल होना

संज्ञा

  • मुतरन्निम आवाज़ों का बहाव या खनकती हुई आवाज़ ख़ुसूसन गिटकिरी
  • चहचहाने की आवाज़ या चहकने का 'अमल
  • खनकती हुई सदा, नग़्मा या गीत
  • (बैतारी अमराज़ियात) गट्टा
  • गूमड़ी
  • घोड़े की पीठ पर रसौली या छोटा सख़्त गूमड़ जो काठी की रगड़ से पैदा हो जाता है
  • लार्वा या ख़ुद बाट मक्खी के काटने की वजह से पैदा होने वाली जानवरों की जिल्द के नीचे एक छोटी सी रसौली या गाँठ
  • बाट मक्खी या उसका लार्वा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

warble

آبْلَہ

warble fly

جنسHypoderma کی مختلف مکھیوں میں سے کوئی جو مویشیوں اور گھوڑوں کی کھال کو چمٹتی ہیں۔.

warbled

چھالے دار

warbler

چَکاوَک

variable

مُتَلَوّن

wearable

پوشیدنی

voidable

فسخ ہونے کے لائق

warbling

چہچہا زن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warble)

نام

ای-میل

تبصرہ

warble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone