تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"want" کے متعقلہ نتائج
want کے لیے اردو الفاظ
want کے اردو معانی
فعل متعدی
- چاہنا
- طلب رکھنا
- محتاج ہونا، مانگنا
- کمی محسوس کرنا
- آرزو، خواہش، ضرورت یا چاہت رکھنا
- کسی شے کی طلب کرنا یا چاہنا
- چاہنا یا ضرورت محسوس کرنا
- متعین مقدار یا حد میں کمی محسوس کرنا
فعل لازم
- ضرورت مند یا مفلس ہونا
- فقدان ہونا
- کسی شے کی حاجت ہونا
- رجوع کرنا
اسم
- ضرورت کی یا کسی مطلوبہ شے کی کمی، عدم موجودگی
- احتیاج
- حاجت، ضرورت
- طلب
- افلاس
- فقدان
- عُسرت
- تنگی
- غریبی
- تکلیف
want के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- चाहना
- तलब रखना
- मोहताज होना, माँगना
- कमी महसूस करना
- आरज़ू, ख़्वाहिश, ज़रूरत या चाहत रखना
- किसी शय की तलब करना या चाहना
- चाहना या ज़रूरत महसूस करना
- मुत'अय्यन मिक़दार या हद में कमी महसूस करना
अकर्मक क्रिया
- ज़रूरत-मंद या मुफ़लिस होना
- फ़ुक़दान होना
- किसी शय की हाजत होना
- रुजू' करना
संज्ञा
- ज़रूरत की या किसी मतलूबा शय की कमी, 'अदम-ए-मौजूदगी
- एहतियाज
- हाजत, ज़रूरत
- तलब
- इफ़लास
- फ़ुक़दान
- 'उसरत
- तंगी
- ग़रीबी
- तकलीफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (want)
want
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔