تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wangle" کے متعقلہ نتائج

wangle

ونگلی

چوڑی

wangler

دھوکے باز

wingless

بے پَر

winglet

چھوٹا

wangling

چالاکی سے یا دم دے کر حاصل کر لینا

wangle کے لیے اردو الفاظ

wangle

ˈwæŋ.ɡəl

wangle کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (بول چال) دھوکا دہی، چالاکی یا ناجائز طریقوں سے کوئی شے حاصل کر لینا یا کوئی کام پورا کر لینا
  • کام نکالنا خصوصاً دھوکے فریب سے
  • حیلے کرنا
  • ساز باز کرنا
  • جوڑ توڑ کرنا
  • چالاکی سے حاصل کرنا
  • گھیر لینا

فعل لازم

  • (بول چال) حیلہ جُوئی اور بے ایمانی سے اپنے مقصد میں کامیاب ہو جانا

اسم

  • (بول چال) دھوکا دہی کا عمل
  • بے ایمانی
  • فریب
  • مکاری

wangle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (बोल चाल) धोका दही, चालाकी या नाजायज़ तरीक़ों से कोई शैय हासिल कर लेना या कोई काम पूरा कर लेना
  • काम निकालना ख़ुसूसन धोके फ़रेब से
  • हीले करना
  • साज़-बाज़ करना
  • जोड़-तोड़ करना
  • चालाकी से हासिल करना
  • घेर लेना

अकर्मक क्रिया

  • (बोल-चाल) हीला-जूई और बे-ईमानी से अपने मक़्सद में कामयाब हो जाना

संज्ञा

  • (बोल-चाल) धोका-दही का 'अमल
  • बे-ईमानी
  • फ़रेब
  • मक्कारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wangle

ونگلی

چوڑی

wangler

دھوکے باز

wingless

بے پَر

winglet

چھوٹا

wangling

چالاکی سے یا دم دے کر حاصل کر لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wangle)

نام

ای-میل

تبصرہ

wangle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone