تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wallop" کے متعقلہ نتائج
wallop کے لیے اردو الفاظ
wallop کے اردو معانی
فعل متعدی
- (بول چال) خوب پٹائی کرنا
- خوب مارنا
- کوڑے مارنا
- چابک لگانا
- ادھیڑنا
- لپیٹنا
- لڑھکانا
- زور سے ضرب لگانا
- بری طرح سے ہرا دینا جیسے کھیل میں
فعل لازم
- (بول چال) بے ڈھنگے طریقے سے ہلنا
- ہاتھ پاؤں مارنا
- دھنسنا
- لوٹنا
- ابلنا جیسے پانی کا
اسم
- (بول چال) ایک زور دار ضرب
- ایسی ضرب لگانے کی اہلیت جیسے مکّے بازی میں
wallop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- (बोल-चाल) ख़ूब पिटाई करना
- ख़ूब मारना
- कूड़े मारना
- चाबुक लगाना
- उधेड़ना
- लपेटना
- लुढ़काना
- ज़ोर से ज़र्ब लगाना
- बुरी तरह से हरा देना जैसे खेल में
अकर्मक क्रिया
- (बोल-चाल) बे-ढंगे तरीक़े से हिलना
- हाथ पाँव मारना
- धँसना
- लोटना
- उबलना जैसे पानी का
संज्ञा
- (बोल-चाल) एक ज़ोर-दार ज़र्ब
- ऐसी ज़र्ब लगाने की अहलियत जैसे मुक्के-बाज़ी में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
well-preserved
(عمر رسیدہ آدمی) ساٹھا پاٹھا، جو جوان دکھائی دے، جس میں عمر رسیدگی کی کوئی علامت نظر نہ آئے۔.
well-planned
(رہنے کی جگہ وغیرہ) عمدہ منصوبہ بندی پر مبنی، جس میں احتیاط سے کام لیا گیا ہو یا عملی پہلوؤں کو مدنظر رکھا گیا ہو۔.
وال پیپَر
دیواروں پر تزئین کے لیے بجائے رنگ و روغن چسپاں کرنے والا کاغذ جو مختلف رنگ ، نقش و نگار یا عکسی تصاویر والا ہوتا ہے ، دیواری پوشش ، دیواری کاغذ ۔
wall fern
دیواری سرخس، ایک سدا بہارنبات احراس الکلب جس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیںPolypodium vulgare ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wallop)
wallop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔