تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wallah" کے متعقلہ نتائج

wallah

ابتداً اینگلو انڈین، اب عوام: والا، جس کا کسی خاص کام، پیشے، کاروبار وغیرہ سے تعلق ہو-:

وَاللّٰہ

ﷲ کی قسم نیز اظہارِ حیرت کے لیے، بخدا

وَلیُ اللہ

خدا کا دوست، خدا رسیدہ، مقرب خدا، عابد، زاہد، پارسا، بندۂ نیک، سالک، مجذوب، درویش

وَاللّٰہ ہے

بخدا ہے، خدا کی قسم ہے، خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں

وَاللّٰہ بِاللّٰہ

قسم میں تاکید اور زور دینے کے لیے مستعمل

وَاللہُ اَعلَم

خدا جانے، خدا معلوم، اوراصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اللہ جانے، مجھے صحیح علم نہیں، مجھے تو خبر نہیں (بالعموم اس وقت مستعمل جب بولنے والا یہ ظاہر کرنا چاہے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں ممکن ہے وہ درست نہ ہو نیز اپنی لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

wellhead

چشمہ

well-heeled

دَولَت مَنْد

وَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا ، خدا کی قسم (تاکیداً مستعمل) ۔

وَاللّٰہ تَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا، خدا کی قسم

wall hanging

دیوار گیر، عموماً کوئی قالین یا آرائشی کپڑا وغیرہ جسے کسی اندرونی دیوار پر سجا یا جائے۔.

well-hung

بول چال: (مرد) خرکیرا، بڑے اعضائے تناسل والا۔.

wall-hung

رک-.

وَاللہُ اَعلَمُ بِالغَیب

God knows the hidden things or mysteries

والِیُ الحَرَب

قابض فوج کا سپہ سالار جو صوبے کا حاکم ہوتا تھا

وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب

اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ درست کیا ہے، خدا کو خوب معلوم ہے کہ سچ کیا ہے، حقیقت کو سب سے زیادہ خدا جانتا ہے، اس سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ جو کچھ ہماری سمجھ میں آیا وہ ہم نے کہہ دیا حقیقت حال کو خدا بہتر جانتا ہے

آپ تو وَلِیُ اللہ ہیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

لا وَاللہ

نہیں ، خدائے تعالیٰ کی قسم جیسا تم کہتے یا سمجھتے ہو ایسا نہیں ، خدا کی قسم ایسا نہیں .

آپ کو وَاللّٰہ

تمھیں خدا کی قسم ہے، مخاطب کو قسم دلانے کا ایک اسلوب

wallah کے لیے اردو الفاظ

wallah

ˈwɒl.ə

wallah کے اردو معانی

اسم

  • (اردو) والا
  • کسی پیشے سے منسلک کوئی شخص جیسے پھیری والا، پنکھے والا وغیرہ

wallah के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उर्दू) वाला
  • किसी पेशे से मुंसलिक कोई शख़्स जैसे फेरी वाला, पंखे वाला वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wallah

ابتداً اینگلو انڈین، اب عوام: والا، جس کا کسی خاص کام، پیشے، کاروبار وغیرہ سے تعلق ہو-:

وَاللّٰہ

ﷲ کی قسم نیز اظہارِ حیرت کے لیے، بخدا

وَلیُ اللہ

خدا کا دوست، خدا رسیدہ، مقرب خدا، عابد، زاہد، پارسا، بندۂ نیک، سالک، مجذوب، درویش

وَاللّٰہ ہے

بخدا ہے، خدا کی قسم ہے، خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں

وَاللّٰہ بِاللّٰہ

قسم میں تاکید اور زور دینے کے لیے مستعمل

وَاللہُ اَعلَم

خدا جانے، خدا معلوم، اوراصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اللہ جانے، مجھے صحیح علم نہیں، مجھے تو خبر نہیں (بالعموم اس وقت مستعمل جب بولنے والا یہ ظاہر کرنا چاہے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں ممکن ہے وہ درست نہ ہو نیز اپنی لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

wellhead

چشمہ

well-heeled

دَولَت مَنْد

وَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا ، خدا کی قسم (تاکیداً مستعمل) ۔

وَاللّٰہ تَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا، خدا کی قسم

wall hanging

دیوار گیر، عموماً کوئی قالین یا آرائشی کپڑا وغیرہ جسے کسی اندرونی دیوار پر سجا یا جائے۔.

well-hung

بول چال: (مرد) خرکیرا، بڑے اعضائے تناسل والا۔.

wall-hung

رک-.

وَاللہُ اَعلَمُ بِالغَیب

God knows the hidden things or mysteries

والِیُ الحَرَب

قابض فوج کا سپہ سالار جو صوبے کا حاکم ہوتا تھا

وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب

اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ درست کیا ہے، خدا کو خوب معلوم ہے کہ سچ کیا ہے، حقیقت کو سب سے زیادہ خدا جانتا ہے، اس سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ جو کچھ ہماری سمجھ میں آیا وہ ہم نے کہہ دیا حقیقت حال کو خدا بہتر جانتا ہے

آپ تو وَلِیُ اللہ ہیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

لا وَاللہ

نہیں ، خدائے تعالیٰ کی قسم جیسا تم کہتے یا سمجھتے ہو ایسا نہیں ، خدا کی قسم ایسا نہیں .

آپ کو وَاللّٰہ

تمھیں خدا کی قسم ہے، مخاطب کو قسم دلانے کا ایک اسلوب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wallah)

نام

ای-میل

تبصرہ

wallah

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone