تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wall street" کے متعقلہ نتائج

wall street

ریا ستہائے متحدہ امریکا کا مالیاتی مرکز یا دار المبادلہ (نیویارک کی ایک سڑک جہاں بازار حصص، تجارتی مراکز اور بینک وغیرہ واقع ہیں).

wall street کے لیے اردو الفاظ

wall street

wall street کے اردو معانی

اسم

  • نیویارک شہر کے جنوبی حصے میں ہیٹن میں واقع ایک گلی، جو زمانۂ حال میں امریکا کے سب سے بڑے بازار حصص کی حیثیت سے مشہور ہے
  • امریکی سرمایہ کاروں اور حصص یا صرافے کا کام کرنے والوں کا مرکز

wall street के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • न्यूयॉर्क शहर के जुनूबी हिस्से में हीटन में वाक़े' एक गली, जो ज़माना-ए-हाल में अमरीका के सबसे बड़े बाज़ार हिसस की हैसियत से मशहूर है
  • अमरीकी सरमाया-कारों और हिसस या सर्राफ़े का काम करने वालों का मरकज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wall street)

نام

ای-میل

تبصرہ

wall street

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone