تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"waistcoat" کے متعقلہ نتائج

waistcoat

صَدْری

واسْکوٹ

رک : واسکٹ ۔

وایَسْکوٹ

رک : واسکٹ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

waistcoat کے لیے اردو الفاظ

waistcoat

ˈweɪs.kəʊt

waistcoat کے اردو معانی

اسم

  • (عموماً برطانوی) واسکٹ
  • صدری
  • شلوکہ
  • مرزئی
  • مردوں کا بغیر آستین کے کوٹ نما لباس، جو تقریباً کمر تک ہوتا ہے اور کوٹ کے نیچے پہنا جاتا ہے
  • اس قسم کا کبھی کبھی پہنا جانے والا خواتین کا لباس (جیکٹ)
  • ایک مردانہ فتوحی، جو صرف آرائش کے لیے پہنی جاتی ہے، ماضی میں دوہرے پیش کوٹ کے اندر کا پہناوا

waistcoat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ('उमूमन बर्तानवी) वास्केट
  • सदरी
  • शलूका
  • मिरज़ई
  • मर्दों का बगै़र आस्तीन के कोट-नुमा लिबास, जो तक़रीबन कमर तक होता है और कोट के नीचे पहना जाता है
  • इस क़िस्म का कभी कभी पहना जाने वाला ख़वातीन का लिबास (जैकेट)
  • एक मर्दाना फ़ुतूही, जो सिर्फ़ आराइश के लिए पहनी जाती है, माज़ी में दोहरे पेश कोट के अंदर का पहनावा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

waistcoat

صَدْری

واسْکوٹ

رک : واسکٹ ۔

وایَسْکوٹ

رک : واسکٹ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (waistcoat)

نام

ای-میل

تبصرہ

waistcoat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone