تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vroom" کے متعقلہ نتائج
vroom کے لیے اردو الفاظ
vroom کے اردو معانی
فعل
- غروں غروں کرنا (خصوصاً کسی انجن کا ) گرجدار آواز نکالنا۔.
- غروں غروں کرتے جانا، تیز رفتاری سے چلانا (کار وغیرہ کو).
- (انجن کو) بہت تیزی سے چلانا۔.
اسم
- غروں غروں، انجن کی دہاڑ۔.
فجائیہ
- غروں غروں؛ انجن کے شور کی نقل۔.
vroom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- गुरों गुरों करना (ख़ुसूसन किसी इंजन का ) गरजदार आवाज़ निकालना।
- गुरों गुरों करते जाना, तेज़ रफ़्तारी से चलाना (कार वग़ैरा को)
- (इंजन को) बहुत तेज़ी से चलाना।
संज्ञा
- गुरों गुरों, इंजन की दहाड़।
विस्मयादिबोधक
- गुरों गुरों; इंजन के शोर की नक़ल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَرَم دِماغی
دماغ کی سوزش یا ورم ، دماغ کی سوجن جسے دماغ کا بخار بھی کہتے ہیں (انگ : Encephalitis) ۔
وَرَم شُعاعِی
ایک بیماری ، جو رے نامی جراثیم کے فنگس سے لگتی ہے بعض وقت یہ بیماری گھاس وغیرہ کے تنکے چبانے یا مویشیوں سے انسانوں کو منتقل ہوتی ہے سل کاذب ، رے فنگس ۔
وارِ مَرداں خالی نَباشَد
مردوں کا وار خالی نہیں جاتا ، جواں مردوں کی ضرب یا حربہ خالی نہیں جاتا ، مردوں کا وار چوکتا نہیں ، کچھ نہ کچھ اثر کرتا ہے
وَرمالا
اسے ’جے مالا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، وہ پھولوں کا ہار جو ہندو معتقدین شادی کے وقت دلہا، دلہن ایک دوسرے کے گلے میں ڈال کر شادی کو اختتام تک پہنچاتے ہیں۔
وَرمَہ
(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vroom)
vroom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔